Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

441. ایک بیت گھر کو کہتے ہیں دوسرا بیت کس کو کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: شعر

Explanation بیت عربی لفظ ہے جس کے ایک معنی گھر ہیں۔ ادبی معنوں میں بیت سے مراد شعر لیا جاتا ہے، خاص طور پر وہ شعر جو کسی مخصوص صنف یا طرز کا ہو۔

442. ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ ہو' اس جملے میں'حقوق و فرائض قوائد کی رو سے کیا ہے ؟'

Check answer and explanation

Answer: مرکب عطفی

Explanation جملے میں "حقوق و فرائض" ایک مرکب عطفی کی مثال ہے۔ مرکب عطفی وہ ترکیب ہوتی ہے جس میں دو یا زیادہ الفاظ کو "و" (عطف) کے ذریعے جوڑا جاتا ہے۔ یہاں "حقوق" اور "فرائض" کو "و" کے ذریعے جوڑا گیا ہے، جس سے یہ ترکیب مرکب عطفی بنتی ہے ۔

443. انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: موثین

Explanation موثین

444. سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: اسم ظرف مکان

Explanation سکول، کالج، یونیورسٹی ایک جگہ یا مقام کی نشاندہی کرتا ہے، لہٰذا یہ "اسم ظرف مکان" ہے۔ اسم ظرف مکان ایسے اسم کو کہتے ہیں جو کسی جگہ یا مقام کی نشاندہی کرے۔

445. ہاں میں باغی ہوں، میں اور میرا پاکستان صنف کے اعتبار سے کیا ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: آپ بیتی

Explanation ہاں میں باغی ہوں، میں اور میرا پاکستان صنف کے اعتبار سے آپ بیتی ہیں۔

446. کتاب طیور آوارہ کامصنف کون ہے

Check answer and explanation

Answer: اخترشیرانی

Explanation اخترشیرانی

447. ڈاکٹر شفيق کا سال ولادت ھے؟

Check answer and explanation

Answer: 1920

Explanation Shafiq-ur-Rahman born on 9 November 1920 and died on 19 March 2000 was a Pakistani humoristand a short-story writer of Urdu language.

448. شاعر جو اختتامی شعر میں تخلص بیان کرتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں

Check answer and explanation

Answer: مقطع

Explanation شاعر جو اختتامی شعر میں تخلص بیان کرتا ہے اسےمقطع کہتےہیں

449. حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: 4

Explanation حفیظ جالندھری کے مشہور "شاہنامہ اسلام" کی چار جلدیں ہیں پہلی جلد: اسلام کے ابتدائی دور کے واقعات، حضرت محمد ﷺ کی زندگی اور ان کی جدوجہد کو منظوم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دوسری جلد: خلافت راشدہ اور صحابہ کرام کی قربانیوں اور اسلامی فتوحات کا ذکر کیا گیا ہے۔ تیسری جلد: اسلامی تہذیب و تمدن کے عروج اور بنو امیہ و بنو عباس کے دور کی نمایاں جھلکیاں شامل ہیں۔ چوتھی جلد: مسلمانوں کے زوال، عظیم قربانیوں اور امت مسلمہ کے اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے

450. اردو شاعری کا بابائے آدم کس کو کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ولی دکنی

Explanation ولی کو اردو کا سب سے پہلا باقاعدہ غزل گو تسلیم کیا جاتا ہے ابتداً ولی نے قدیم رنگ میں شاعر ی کا آغاز کیا تھا مگر اپنے سفردہلی کے دوران شاہ سعد اللہ گلشن کے مشورے پر ریختہ گوئی کی ابتداءکی اور اُسی میں عظمت اور انفرادیت کا ثبوت دیا۔ یہیں سے ان کی شاعری میں ایک نئے باب کا آغاز ہوتا ہے۔ ان کی غزل گوئی کے جائزے کے بعد ان کی شاعری کی درج ذیل نمایاں خصوصیات کا تعین کیا جاسکتا ہے۔ ND23-4-2023

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.