First in Urdu History MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise First in Urdu History MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

First in Urdu History MCQs and revision practice

Study First in Urdu History through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 31 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these First in Urdu History MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

First in Urdu History: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

21. علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بانگِ درا

Explanation بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی۔

22. اردو کا پہلا شاعر دیوان کون تھا؟

Check answer and explanation

Answer: قلی قطب شاہ

Explanation اردو شاعری کا دیوان “ کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان شاعر(اردو) مانا جاتا ہے۔ **** اردو زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟ امیر خسرو اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کا نام کیا ہے؟ نام دیو شاعر مشرق کن کو کہا جاتا ہے؟ علامہ اقبال اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟ خواجہ میر درد اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟ ماہ لقا بائی چنداؔ ND28-4-2023

23. کس نے اردو نثر کو مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا؟

Check answer and explanation

Answer: سر سید احمد خان

Explanation اردو نثر کی پہلی کتاب کا نام سب رس ہے۔ سر سید احمد خان نے اردو نثر کو اصلاحی، تعلیمی اور سماجی مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا۔ ان کی تحریک نے اردو نثر کو محض ادب سے نکال کر عملی زندگی سے جوڑ دیا۔

24. پہلا اردو ڈرامہ کونسا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اندر سبھا

Explanation پہلا اردو ڈرامہ اندر سبھا ہے۔

25. اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

Check answer and explanation

Answer: سر سید احمد خان

Explanation اردو میں انشاء نگاری کا آغاز سر سید احمد خان نے کیا

26. اردو کا پہلا اور بڑا صوفی شاعر کون تھا؟

Check answer and explanation

Answer: خواجہ میر درد

Explanation خواجہ میر درد ایک صوفی شاعر تھے جو 1785 میں انڈیا میں انتقال کرگئے۔

27. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ڈپٹی نذیر احمد

Explanation اردو زبان میں سب سے پہلے باقاعدہ طور پر ناول نگاری کا آغاز مولوی نذیر احمد نے کیا۔ ناقدین کی اکثریت نے انہیں اردو زبان کا پہلا ناول نویس تسلیم کیا ہے، کیونکہ ان کے ناول فنی اور تکنیکی لوازمات پر پورے اترتے ہیں۔ اردو کا پہلا ناول " مراۃ العروس " 1869ء میں تحریر کیا گیا۔

28. نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔

Check answer and explanation

Answer: ناول نگاری

Explanation مولوی نذیر احمد کو اردو کا پہلا ناول نگار سمجھا جاتا ہے۔ ان کے ناول " مراۃ العروس " سے اردو میں باقاعدہ ناول نگاری کا آغاز ہوا۔

29. مزاحیہ ادب کا آغاز کب ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: اردو ادب کے ابتدائی دور میں

Explanation اردو مزاحیہ ادب کا آغاز اردو ادب کے ابتدائی دور میں ہوا، جب طنز و مزاح کو شاعری اور نثر میں شامل کیا جانے لگا۔ بعد میں اکبر الہ آبادی جیسے شعرا نے اسے عروج بخشا۔

30. اردو کا پہلا ناول کونسا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مراۃ العروس

Explanation اردو زبان میں سب سے پہلے جس شخصیت نے باقاعدہ طور پر ناول نگاری کا آغاز کیا اس کا نام مولوی نذیر احمد ہے۔ ناقدین کی اکثریت نے مولوی صاحب کو اردو زبان کا پہلا ناول نویس تسلیم کیا ہے۔ کیونکہ ان کے ناول، ناول نگاری کے فنی اور تکنیکی لوازمات پر پورے اترتے ہیں۔ اردو کا پہلا ناول مراۃ العروس 1869ء ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.