complete sentence MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise complete sentence MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

complete sentence MCQs and revision practice

Study complete sentence through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 46 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these complete sentence MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs, First in Urdu History MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

complete sentence: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

21. خالی جگہ پر کریں ۔ میرا سب سے بڑا خوف ـــــ؟

Check answer and explanation

Answer: خالی جگہ پر کریں ۔

Explanation میرا سب سے بڑا خوف ـــــ؟ یہ ہے کہ میں کسی ایسے موقع کو کھودوں جو میری زندگی کو بہتر بنا سکتا ہے یہ جملہ اپ کی زندگی میں اگے بڑھنے کی خواہش اور موقع کی قدر کو ظاہر کرتا ہے یہ خوف ایک تعمیری سوچ کی عکاسی کرتا ہے کیونکہ آپ اپنی ترقی اور کامیابی کے لیے فکر مند ہیں

22. وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اسم مصدر

Explanation وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو اسم مصدر کہلاتا ہے

23. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: حروفِ اضافت

Explanation اسلم کا بھائی، حنا کی کتاب، باغ کے پھول وغیرہ اِن جملوں میں کا، کی، کے حروف اضافت ہیں

24. خالی جگہ پر کریں ۔ ایک ماں ــــ؟

Check answer and explanation

Answer: خالی جگہ پر کریں ۔

Explanation ایک ماں ــــ؟ اپ نی اولاد کے لیے بے پناہ محبت اور قربانی کی مثال ہوتی ہے ماں کی محبت دنیا میں سب سے خالص اور بے لوث ہوتی ہے اور وہ اپنی اولاد کی خوشیوں اور کامیاب بھی کے لیے ہر ممکن قربانی دینے کو تیار رہتی ہے

25. بے شک ﷲ کے نزدیک دین -------ہی ہے

Check answer and explanation

Answer: اسلام

Explanation اسلام اللہ پاک کا پسندیدہ دین ہے۔ جو تما م ا نسانوں کی بھلائی اور فلاح کے لیے اللہ پاک کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے بھیجا گیاہے۔

26. آپ کے آنے سے ہماری محفل کو------چاند لگ گئے

Check answer and explanation

Answer: چار

Explanation معنی : عزت بڑھنا،آنکھوں پر بٹھایا جانا،عالی مرتبہ ہونا

27. بریانی کی خوشبو سے منہ میں ------بھر آیا

Check answer and explanation

Answer: پانی

Explanation منہ میں پانی بھر آنا مطلب : محاورہ : جی للچانا، کسی چیز کو دیکھ کر بہت زیادہ آرزو مند ہونا

28. خالی جگہ پر کریں ۔ جب میں سب سے بہتر ہوتا ــــــ؟

Check answer and explanation

Answer: خالی جگہ پر کریں ۔

Explanation جب میں سب سے بہتر ہوتا ــــــ؟ تو میں مکمل طور پر خود اعتماد ہوتا ہوں انسان کے بہترین حالت وہ ہوتی ہے جب وہ اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھتا ہے اور مقصد کے حصول کے لیے پرعزم ہوتا ہے

29. علم ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے---------- ہے

Check answer and explanation

Answer: بڑھتی

Explanation

30. ہماری فوج نے___________سے دشمن کا مقابلہ کیا

Check answer and explanation

Answer: بہادری

Explanation پتھر ہماری فوج نے___________سے دشمن کا مقابلہ کی ا

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.