Chose Right Sentences in Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Chose Right Sentences in Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Chose Right Sentences in Urdu MCQs and revision practice

Study Chose Right Sentences in Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 115 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Chose Right Sentences in Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs, First in Urdu History MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Chose Right Sentences in Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

101. ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟ کیا چیخ و پکار ہے, کیا چیخ پکار ہے, کیا چیخ اور پکار ہے, ان میں سے کوئی نہیں

Check answer and explanation

Answer: کیا چیخ پکار ہے

Explanation ان میں سے کیا چیخ پکار ہے جملا درست ہے۔

102. ہمارے گھر برابِ بازار ہے؟

Check answer and explanation

Answer: غلط

Explanation The phrase " برابِ بازار " is incorrect. The correct phrase should be " ہمارے گھر کے برابر بازار ہے " or " ہمارے گھر کے سامنے بازار ہے " for proper sentence structure.

103. روزمرہ کے حساب سے درست فقرے کی نشاندہی کیجیے؟ ننگے پاؤں نہ چلو، ننگے پاؤں مت چلو، ننگے پاؤں ناں چلو، ان میں سے کوئی نہیں

Check answer and explanation

Answer: ننگے پاؤں مت چلو

Explanation ننگے پاؤں مت چلو روزمرہ بول چال میں حکم یا منع کے لیے " مت " زیادہ درست اور عام استعمال ہوتا ہے۔ Last verified on 20-03-2026

104. محاورے میں 'خانہ'، 'گراں' اور 'حق' کس محاورے سے ہیں

Check answer and explanation

Answer: خانہ خراب

Explanation سوال میں تین الفاظ دیے گئے ہیں: خانہ گراں حق ان میں سے صرف "خانہ" ایک ایسا لفظ ہے جو "خانہ خراب" جیسے محاورے میں آتا ہے۔ "خانہ خراب" کا مطلب ہوتا ہے: بدحال شخص" یا " ایسا شخص جس کا گھر برباد ہو چکا ہو " ۔

105. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: جس کی لاٹھی اس کی گائے

Check answer and explanation

Answer: جس کی لاٹھی اس کی بھینس

Explanation جس کی لاٹھی اس کی بھینس

106. ذیل میں سے دیئے گئے الفاظ میں سے درست تلفظ والے لفظ کی نشاندہی کیجیے؟

Check answer and explanation

Answer: مُعْتَمَد

Explanation مُعْتَمَد کا مطلب ہے قابلِ اعتماد یا بھروسا مند ، اور یہ درست تلفظ کے ساتھ عربی لفظ ہے۔ اس میں " ع " پر سکون ، " ت " پر زبر اور " م " پر زبر آتی ہے، یعنی: مُعْتَمَد ۔

107. املا کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ھے؟ عبدل رحمان, عبدالرحمان, عبدلرحمان, عبد رحمان

Check answer and explanation

Answer: عبدالرحمان

Explanation

108. شادی شدہ زانی کی سزا

Check answer and explanation

Answer: رجم

Explanation رجم ایک عربی اصطلاح ہے جس کے معنی پتھر پھینکنے کے آتے ہیں اور اس اصطلاح سے مراد ایک ایسی سزا کی لی جاتی ہے جس میں جرم کے مرتکب اشخاص کا دھڑ زمین میں گاڑ کر ان پر پتھر برسائے جائیں یہاں تک کے موت واقع ہو جائے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا۔ شادی شدہ مرد اور عورت زناکریں تو دونوں کو سنگسار کردو یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے۔ زانی ایمان کی حالت میں زنا نہیں کرتا ( یعنی جب وہ زنا کرتا ہے تو ایمان سے خالی ہوجاتا ہے)۔'' ND-7-5-2023

109. قواعد کی رو سے کونسا جملا درست ہے؟

Check answer and explanation

Answer: استاد نے کہا وہ بچے اچھے ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں

Explanation یہ جملہ غیر مستقیم انداز میں کہا گیا ہے اور قواعد کے مطابق ہے۔ استاد نے کہا کے بعد " وہ بچے اچھے ہوتے ہیں " میں فاعل اور خبر کا درست استعمال ہوا ہے، اور " جو محنت کرتے ہیں " ایک مناسب وصل جملہ ہے۔

110. غلط املاء کی نشاندہی کریں؟

Check answer and explanation

Answer: انھوں

Explanation "انھوں" کا املا غلط ہے، درست املا " انہوں " ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.