Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

531. بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

Check answer and explanation

Answer: تین

Explanation بانگ درا تین ادوار پر مشتمل ہے۔

532. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: بانگ درا

Explanation بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

533. بارش آیا چاہتی ہے میں امدادی فعل کیا ہے

Check answer and explanation

Answer: چاہتی ہے

Explanation وہ فعل جو دوسرے فعل کے ساتھ آ کر اس کے معنی میں تبدیلی لاتا ہو، امدادی /معاون فعل کہلاتا ہے۔ جیسے علی رات کو دیر تک پڑھتا رہتا ہے۔ اس جملے میں 2 فعل پڑھنا اور رہنا آئے ہیں۔ رہنا فعل پڑھنا کا امدادی فعل ہے جو جملے میں زور پیدا کر رہا ہے۔ ****** ND30-12-2022

534. وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزو دروں یہ شعر کس کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علامہ اقبال

Explanation Born: November 9, 1877 , Sialkot Died: April 21 , 1938 , Lahore Place of burial: Tomb of Allama Iqbal, Lahore

535. غزالاں تم تو واقف ہو" کس کا شعری مجموعہ ہے؟"

Check answer and explanation

Answer: ادا جعفری

Explanation ادا جعفری اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ آپ کی پیدائش 22 اگست 1924ء کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد پرورش ننھیال میں ہوئی۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے شعر کہتی تھیں۔ اس وقت ادبی رسالوں میں ان کا کلام شائع ہونا شروع ہو گیا تھا۔ آپ کی شادی 1947ء میں نور الحسن جعفری سے انجام پائی شادی کے بعد ادا جعفری کے نام سے لکھنے لگیں۔ ادا جعفری عموماً اختر شیرانی اور اثر لکھنوی سے اصلاح لیتی رہی۔ ان کے شعری مجموعہ شہر درد کو 1968ء میں آدم جی ادبی انعام ملا۔ شاعری کے بہت سے مجموعہ جات کے علاوہ جو رہی سو بے خبری رہی کے نام سے اپنی خود نوشت سوانح عمری بھی 1995ء میں لکھی۔ 1991ء میں حکومت پاکستان نے ادبی خدمات کے اعتراف میں تمغا امتیاز سے نوازا۔ وہ کراچی میں رہائش تھیں ۔

536. مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟

Check answer and explanation

Answer: رومانوی تحریک

Explanation رومانوی تحریک

537. میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مرثیہ نگاری

Explanation میر انیس کی وجہ ٔ شہرت مرثیہ نگاری ہے جس میں آج تک اُن کے مقامِ سخن کو اُردو کا کوئی شاعر نہیں پہنچ سکا۔ انیسویں صدی میں مرثیے کو عروج تک لے جانے اور اُس کے مقامات کو نظم کرنے میں انیس کا کردار بہت زیادہ ہے۔ انیس کا شمار دبستان لکھنؤ کے عظیم ترین شعراء میں ہوتا ہے۔ ND23-4-2023

538. مفرد بحروں کی تعداد کتنی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: 19

Explanation اردو شاعری کی مفرد بحریں ، یعنی بنیادی بحریں، 19 ہیں جن کی مدد سے اشعار کا وزن مقرر کیا جاتا ہے۔

539. علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علم القتصاد

Explanation علم الاقتصاد علامہ اقبال کی پہلی نثری تصنیف ہے، جو 1903 میں شائع ہوئی۔ یہ کتاب معاشیات پر لکھی گئی اور اردو زبان میں ایک اہم علمی کاوش مانی جاتی ہے۔

540. مجلہ نقوش کے مدیر کون تھے ؟

Check answer and explanation

Answer: محمد طفیل

Explanation نقوش لاہور ، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے جس کا اجرا مارچ 1948ء میں ہوا۔ اس جریدہ کے اولین مدیر اردو کے نامور شاعر، نقاد اور صحافی احمد ندیم قاسمی اور معروف افسانہ نگار ہاجرہ مسرور تھے۔ نقوش کے پہلے شمارے کی لوح پر تحریر تھا "زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا نمائندہ"

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.