Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

501. When is considered the golden era of Urdu literature?

اردو ادب کا سنہری دور کب سمجھا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: 19th century

Explanation The golden period of Urdu poetry was conducted in the 18th to 19th centuries. اردو ادب کا سنہری دور عموماً 19ویں صدی سمجھا جاتا ہے۔ اس دور میں اردو شاعری اور نثر نے بہت ترقی کی، اور بہت سے معروف ادیب اور شاعروں نے اپنی تخلیقات سے اردو ادب کو نئی بلندیوں تک پہنچایا۔

502. علامہ اقبال کی اہم خوبی کیا تھی؟

Check answer and explanation

Answer: تمام درست ہیں

Explanation ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے

503. لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب کس کتاب میں ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بال جبریل

Explanation یہ مصرعہ "بال جبریل " نامی کتاب میں ہے۔ "بال جبریل" ( Gabriel's Wing ) معروف اُردو شاعر علامہ محمد اقبال کی ایک مشہور مجموعہ کلام ہے۔ یہ کتاب اقبال کے فلسفیانہ اور روحانی خیالات کا عکاس ہے۔

504. امراو جان ادا کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مرزا ہادی رسوا

Explanation اُمراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا (1857–1931) کا ایک اردو ناول ہے، اس کی پہلی اشاعت 1899ء میں ہوئی۔

505. کہا جاتا ہے قوالی کے خالق تھے

Check answer and explanation

Answer: امیر خسرو

Explanation خسرو کو اردو زبان کا موجد بھی کہا جاتا ہے، جسے انہوں نے ہندوی نام دیا تھا، جو بعد میں ہندی پھر ریختہ اور اردو معلی کے بعد اردو کہلائی۔ اسی طرح دنیا میں اردو کا پہلا شعر بھی خسرو سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جن میں قوالی، موسیقی کے راگ اور آلات وغیرہ شامل ہیں

506. جس نظم میں کسی کی موت کا اظہار کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: مرثیہ

Explanation مرثیہ ایسی نظم کو کہا جاتا ہے جس میں کسی کی موت یا کسی کے غم کا بیان کیا جائے۔ مرثیہ عام طور پر کسی عظیم شخصیت یا عزیز کی وفات پر لکھا جاتا ہے اور اس میں اس کی خوبیوں اور اس کی کمیوں کا ذکر کیا جاتا ہے۔

507. پہلا اردو ڈرامہ کونسا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اندر سبھا

Explanation پہلا اردو ڈرامہ اندر سبھا ہے۔

508. میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا: مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: مجروح سلطانپوری

Explanation یہ شعر ترقی پسند تحریک کے تناظر میں کافی مشہور ہوا اور جدوجہد کو بیان کرنے کے لیے اکثر حوالہ دیا جاتا ہے۔

509. شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: جگر مراد آبادی

Explanation شعلہ طور جگر مراد آبادی کا مشہور شعری مجموعہ ہے۔ جگر مراد آبادی اردو کے معروف رومانوی اور نغمہ نگار شاعر تھے۔

510. کونسی کتاب مقدس اور پاک نہیں کہلا سکتی؟

Check answer and explanation

Answer: دیوان غالب

Explanation دیوان غالب کے علاہ تمام کتابیں الہامی کتابیں ہیں اس لیے وہ پاک کتابیں ہیں

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.