Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

21. دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر، کس شاعر کا مصرعہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علامہ اقبال

Explanation ( بال جبریل) اقبال جب دوسری گول میز کانفرنس می شرکت کی غرض سے لندن گیے تو جاوید اقبال نے لاہور سے ایک خط لکھا اور گراموفون لانے کی فرمایش کی۔ جاوید اقبال ابھی بچے تھے، اقبال گراموفون تو نہ لا سکے مگر نوجوانوں کے لئے یہ نظم لکھ کر ضرور لا ۓ جس میں خودی کا پیغام ہے دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساں سفال ہند سے مینا و جام پیدا کر میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر مرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

22. اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ابنِ انشاء

Explanation Sher Muhammad Khan , better known by his pen name Ibn-e-Insha , was a Pakistani Urdu poet, humorist, travelogue writer and newspaper columnist. Born: June 15, 1927 , Phillaur, India Died: January 11, 1978 , London, United Kingdom

23. مشہور کتاب بیجنگ آمد کا موضوع کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سفر نامہ

Explanation مشہور کتاب "بیجنگ آمد" کا موضوع سفر نامہ ہے۔ یہ کتاب بیجنگ کے سفر اور وہاں کی ثقافت، معاشرت، اور تجربات کا تفصیلی بیان کرتی ہے۔

24. . ٹیڑھی لکیر کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: عصمت چغتائی

Explanation عصمت چغتائی

25. اقتباس: اب گاڑی کے ایک طرف پہاڑ تھے۔ دوسری طرف سامنے دور تک دریائے سندھ بہہ رہا تھا۔

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation اقتباس : اب گاڑی کے ایک طرف پہاڑ تھے۔ دوسری طرف سامنے دور تک دریائے سندھ بہہ رہا تھا۔ اس کے دوسرے کنارے پر درختوں کے جھنڈ دکھائی دے رہے تھے- ناصرہ: اباجان! یہ دوسری طرف دیکھیے کتنی اونچی پہاڑیاں ہیں۔ اباجان: بیٹا! یہ پہاڑیاں نہیں ہیں، پہاڑ ہیں۔ کیوں کہ بلند ہے۔ علی: یہاں زمین تو بڑی عجیب ہے! کہیں اونچی، کہیں نیچی، کہیں دریا، کہیں جنگل۔ اباجان: اللہ پاک نے زمین کو ایک سا نہیں بنایا۔ کہیں ریت ہی ریت تو کہیں گھنے جنگل۔ کہیں دریا، کہیں سمندر۔ کہیں میدان کہیں پہاڑ۔ اوپر دی گئی عبارت پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ والد اپنے بچوں کے ہمراہ سفر کر رہے ہیں؟ ریل گاڑی کا تحریر میں ایک صنف سخن صاف دکھائی دیتی ہے جو ہے؟ مکالمہ علی کی بات سے زمین کے لیے کون سا جذبہ جھلکتا ہے؟ حیرت کا انسانی ناموں کے آگے رموز و اوقاف کی علامت ہے؟ تفصیلیہ عبارت میں بتائے گئے مناظر پاکستان کے کون کون سے صوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں؟ سندھ اور بلوچستان Last verified on 19-03-2026

26. "طارق عزیز" کی وجہ شہرت کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: خوبصورت ادبیات کا خوبصورت مصنف

Explanation "طارق عزیز" کی وجہ شہرت ہے خوبصورت ادبیات کا خوبصورت مصنف ۔

27. فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟

Check answer and explanation

Answer: A).رجب علی بیگ سرور

Explanation رجب علی بیگ سرور

28. اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: نظراکبرآبادی

Explanation نظیر اکبر آبادی (1735–1830) نے اردو نظم کو مقام عروج عطا کیا۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر بیشتر نظمیں لکھی ہیں۔

29. تنقید کی پھلی بازبطہ کتاب کون سی ھے

Check answer and explanation

Answer: مقدمہ شعر و شاعری

Explanation اردو تنقید کی ابتدائی کتاب۔ مولانا الطاف حسین حالی کو اسی وجہ سے اردو کا پہلا باقاعدہ نقاد تصور کیا جاتا ہے۔

30. لندن کی رات کس کی کتاب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سجاد ظہیر

Explanation Syed Sajjad Zahee r was an Urdu writer, Marxist ideologue and radical revolutionary who worked in both India and Pakistan. Born : November 5, 1899, Lucknow, India Died : September 11, 1973, Almaty, Kazakhstan

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.