Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

91. سرسید احمد خان کے گلے میں اکثر ایک رومال بندھا رہتا تھا کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں

Check answer and explanation

Answer: گلے کی رسولی کی بدنمائی چھپانے کیلئے

Explanation سید احمد بن متقی خان (17 اکتوبر 1817ء – 27 مارچ 1898ء) المعروف سر سید انیسویں صدی کا ایک ہندوستانی مسلم نظریۂ عملیت کا حامل ، مصلح اور فلسفی تھے۔ آپ کو برصغیر میں مسلم قوم پرستی کا سرخیل مانا جاتا ہے اور دو قومی نظریہ کا خالق تصور کیا جاتا ہے جو کے آگے چل کر تحریک پاکستان کی بنیاد بنی۔ بقول مولانا شبلی نعمانی، ” اردو انشاءپردازی کا جو آج انداز ہے اُس کے جد امجد اور امام سرسید تھے“۔سرسید احمد خان کو اردو مضمون نگاری کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ "

92. کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے

Check answer and explanation

Answer: میر خمیر

Explanation میر خمیر

93. وہ کونسی کہانیاں ہیں جو سینہ در سینہ اور نسل در نسل چلتی آرہی ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: لوک کہانیاں

Explanation لوک کہانیاں وہ ہوتی ہیں جو عوام میں زبانی طور پر ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی ہیں۔ ان میں مقامی ثقافت، روایات، اور اخلاقی اسباق شامل ہوتے ہیں۔

94. سر سید احمد خان نے کون سا مجلہ جاری کیا تھا؟

Check answer and explanation

Answer: تہذیب الاخلاق

Explanation سرسید احمد خان نے ” رسالہ تہذیب الاخلاق “ جاری کیا۔ اس رسالے میں سرسید احمد خان نے مسائل زندگی کو اُسی فرحت بخش انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جو مذکورہ بالا رسائل کا تھا۔

95. طویل نظم کو کیا کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: مثنوی

Explanation طویل نظم کو مثنوی کہتے ہیں۔

96. شاعری میں وہ خصوصیت جس میں دنیا کے ہر پہلو کو سامنے رکھا جائے اس کیا کہتے ہیں

Check answer and explanation

Answer: ہمہ گیریت

Explanation ہمہ گیریت ہر چیز پر حاوی، ہر چیز پر چھایا ہوا، ہر چیز یا موضوع کو گرفت میں لینے والا ****** ND30-12-2022

97. بیت بازی کس کو کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: شعر پڑھنے کا مقابلہ

Explanation بیت بازی سے مراد شعر پڑھنے کا مقابلہ

98. سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟

Check answer and explanation

Answer: 7

Explanation سچل سرمست کو 7 زبانوں پر عبور حاصل تھا، جن میں سندھی، سرائیکی، پنجابی، فارسی، اردو، عربی، اور بلتی شامل ہیں۔ وہ " شاعرِ ہفت زبان " کہلاتے ہیں یعنی سات زبانوں کے شاعر ۔

99. ایک کہانی بڑی پرانی کو سی صنف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: داستان

Explanation ایک کہانی بڑی پرانی کی صنف داستان ہے، جو عموماً روایتی اور قدیم قصوں کو ظاہر کرتی ہے۔ داستان میں عام طور پر ماضی کی اہم یا تخیلاتی کہانیاں شامل ہوتی ہیں، جو زبانی طور پر منتقل کی جاتی ہیں۔

100. مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے

Check answer and explanation

Answer: نظم

Explanation یہ نظم مولانا حالی کی بہترین نظموں میں سے ہے۔مولانا کو خود بھی اس نظم پر ناز تھا۔ آج تک کوئی شخص ہندوستان کی بدنصیب اور نامراد بیوہ کے جذبات و خیالات کو اس روانی و خوبصورتی کے ساتھ نظم نہیں کر سکا تھا۔ جیسا مولانا نے کیا ۔ مسدس کے بعد شہرت کے لحاظ سے مناجات بیوہ کا درجہ دوسرا ہے۔ دس زبانوں اس نظم لا جواب ک اترجمہ ہو چکا ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.