nick name MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise nick name MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

nick name MCQs and revision practice

Study nick name through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 70 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these nick name MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

nick name: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

31. شوکت علی تھانوی کا اصل نام کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: محمد عمر

Explanation شوکت علی تھانوی کا اصلی نام محمد عمر ، والد کا نام صدیق احمد، سال ولادت 1905ء اور جائے پیدائش بندرابن تھا۔ کیوں کہ ا کے والد یہاں کوتوال کی حیثیت سے متعین تھے حالانکہ ان کا وطن تھانہ بھون ضلع مظفر نگر تھا۔ محمد عمر نے جب شوکت قلمی نام رکھا تو وطن کی مناسبت سے اس پر تھانوی اضافہ کیا۔

32. ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

Check answer and explanation

Answer: خواجہ حسن نظامی

Explanation خواجہ حسن نظامی

33. جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے

Check answer and explanation

Answer: مولانا الطاف حسین حالی

Explanation انجمن پنجاب کے مشاعروں کے اثرات نے مولانا حالی کے مزج کو بدلنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان مشاعروں کے آغاز سے قبل مولانا حالی مسیحی پادری عماد الدین کے ساتھ مناظروں میں الجھے ہوئے تھی۔ لیکن ان مشاعروں نے ان کا مزاج بدلا اور وہ شاعری کی طرف متوجہ ہوئے اور مدوجزر اسلام جیسی طویل نظم لکھ ڈالی اس طرح مجموعی طور دیکھا جائے تو انجمن پنجاب نے اردو ادب میں جدید شاعری اور تنقید پر دور رس اثرات مرتب کیے اردو نظم کی موجودہ شکل اسی ادارے کی بدولت ہے

34. مرزا اسداللہ خان کا تخلص کیا تھا؟

Check answer and explanation

Answer: ٖغالب

Explanation · غالب کی شعرگوئی کا آغاز 1807ء سے ہوا · مرزا غالب کا اولین تخلص اسد تھا · لیکن بعد ازاں اُنہوں نے ایک اور شاعر میر اَمانی اسد سے کلام کی مشابہت کے بعد اپنا تخلص غالب اختیار کر لیا · تاہم شاعری میں کبھی کبھی اسد بطور تخلص کے ملتا ہے

35. ارشد حسین کا قلمی نام کیا ہے

Check answer and explanation

Answer: ارشد میر

Explanation ارشد میر

36. داغ کا اصل نام کیا ہے

Check answer and explanation

Answer: نواب مرزا خاں

Explanation نواب مرزا خاں

37. نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے؟

Check answer and explanation

Answer: اختر

Explanation واجد علی شاہ کا نام مرزا محمد واجد علی اور تخلص اختر تھا جسے وہ اپنی ٹھمریوں وغیرہ میں " اختر پیا " کے طور پر بھی استعمال کرتے تھے۔ وہ 30 جولائی 1822ء کو پیدا ہوئے۔

38. سیدالامراء کس کا لقب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: حسرت موہانی

Explanation سیدالامراء حسرت موہانی کا لقب ہے۔

39. پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے

Check answer and explanation

Answer: قتیل شفائی

Explanation اورنگ زیب خاں اورنگ زیب خاں نام اور قتیل تخلص تھا۔ ۲۴ ؍ دسمبر ۱۹۱۹ ء کو ہری پور، ضلع ہزارہ (صوبہ سرحد) میں پیدا ہوئے۔ حکیم یحییٰ خاں شفا کے شاگرد تھے۔اسی مناسبت سے شفائی کہلاتے تھے۔’’ ادب لطیف‘‘ اور ’’سنگ میل ‘‘ کے مدیر رہے۔ ۱۱ ؍ جولائی ۲۰۰۱ ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’ ہریالی‘، ’گجر‘، ’جلترنگ‘، ’روزن‘ ، ’جھومر‘، ’مطربہ‘، ’گفتگو‘، ’چھتنار‘، ’آموختہ‘، ’پیراہن‘، ’ابابیل‘، ’برگد‘، ’گھنگرو‘، ’رنگ ،خوش بو، گیت‘(شاہ کار گیت) ، ’مونالیزا‘، ’سمندر میں سیڑھی‘ ۔

40. غلام حسین سوز کا قلمی نام کیا ہے

Check answer and explanation

Answer: عقیل روبی

Explanation عقیل روبی

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.