11. محمد امیر کا قلمی نام کیا ہے
- A. ان میں سے کوئی بھی نہیں
- B. قتیل شفائی
- C. قدر آفاتی
- D. صبااکبرآبادی
Check answer and explanation
Answer: صبااکبرآبادی
Explanation صبااکبرآبادی
Practise nick name MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study nick name through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 70 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these nick name MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: صبااکبرآبادی
Explanation صبااکبرآبادی
Answer: مولوی عبدالحق
Explanation مولوی عبدالحق کو اردو زبان کی ترویج اور معیاری شکل دینے کی وجہ سے بابائے اردو کہا جاتا ہے۔ وہ انجمن ترقیِ اردو کے اہم رہنما تھے اور اردو لغت و تحقیق پر بڑا کام کیا۔ Last verified on 02-02-2026
Answer: علامہ محمد اقبال
Explanation علامہ اقبال کو ان کی دانائی، فکری بلندی اور مسلم امہ کی رہنمائی پر " حکیم الامت " کا خطاب دیا گیا۔ انہوں نے مسلمانوں کو خودی، بیداری اور اسلامی نظریات کی طرف راغب کیا۔
Answer: ڈاکٹر محمد صالحین
Explanation ڈاکٹر تبسم کا شمیری (پیدائش: جنوری 1940ء)۔ تحقیقی حوالے سے کتاب ادبی تحقیق کے اصول جو 1980ء میں مرتب کی گئی تھی اور اس حوالے سے مقالات اسی زمانے میں مختلف جرائد میں شائع ہوئے تھے، تحقیقی اصولوں کے بارے میں پاکستان میں شائع ہونے والی یہ ایک منفرد کتاب ہے جو 1992ء میں شائع ہوئی۔ ادبی تاریخ کے حوالے سے ان کی کتاب اُردو ادب کی تاریخ، ابتدا سے 1857ء تک ہے جو 2003ء میں شائع ہوئی۔ اس کے علاوہ ان کی کتاب جاپان میں اردو 2005ء میں شائع ہوئی۔ ناول قصبہ کہانی کے نام سے 1993ء میں شائع ہوا۔ شاعری کے سلسلے میں تبسم کاشمیری کا پہلا مجموعہ تمثال تھا۔ اس کے بعد نوحے تخت لہور کے شائع ہوئی۔ پھر پرندے، پھول، تالاب جس میں کئی مجموعے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کاسنی بارش میں دھوپ اور بازگشتوں کے پل پر نظموں کے مجموعے ہیں۔
Answer: علامہ راشد الخیری
Explanation مصور غم علامہ راشد الخیری کو کہا جاتا ہے۔
Answer: حمید الدین
Explanation حمید الدین
Answer: رگھو پتی سہائے
Explanation فراق گورکھپوری (پیدائش: 28 اگست 1896ء– وفات: 3 مارچ 1982ء ) مصنف، ادیب، نقاد اور شاعر تھے۔ اُن کا شمار بیسویں صدی کے اردو زبان کے صفِ اول کے شعرا میں ہوتا تھا۔ ان کا اصل نام رگھو پتی سہائے تھا۔
Answer: حفیظ جالندھری
Explanation حفیظ جالندھری
Answer: تمام ناموں سے
Explanation نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔ 1850ء میں بہادر شاہ ظفر نے انہیں ''دبیر الملک '' کے خطاب سے نوازا۔ شہنشاہ نے اسی کے ساتھ'' نجم الدولہ ''کا لقب بھی شامل کر دیا۔ ادب دوست شہنشاہ نے غالب کو ''مرزا نوشہ'' کے لقب سے بھی نوازا۔
Answer: مسعودالحسن
Explanation تابش دہلوی نے 9 نومبر 1910ء کو دہلی پیدا ہوئے۔23 ستمبر 2004ء کو ملک کے نامور شاعر تابش دہلوی 93 سال کی عمر میں کراچی میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔تابش دہلوی کے مندرجہ ذیل 6 شعری مجموعے اور 1 نثری مجموعہ شائع ہوچکے ہیں۔ دیدہ بازدید (مضامین) نمروز ( 1963ء ) شاعری چراغِ سحر ( 1982ء ) شاعری غبارِ انجم ( 1984ء ) شاعری تقدیس ( 1984ء ) شاعری ماہِ شکستہ ( 1993ء ) شاعری دھوپ چھاؤں ( 1996ء ) شاعری۔
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.