محاورے , Idioms In Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise محاورے , Idioms In Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

محاورے , Idioms In Urdu MCQs and revision practice

Study محاورے , Idioms In Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 245 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these محاورے , Idioms In Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

محاورے , Idioms In Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

41. پیٹ کاٹنا کا کیا مطلب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اخراجات میں کمی کرنا

Explanation پیٹ کاٹنا کا مطلب ہے کم کھانا، یا ضرورت سے کم خوراک کھانا تاکہ پیسے یا وسائل بچائے جا سکیں ، اور اپنے آپ پر سختی کرنا۔ اس کے دیگر معنی میں کسی اور کو کم کھانا دینا یا اس کے حق میں سے کاٹنا بھی شامل ہے

42. گل کھلانا کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: عجیب کام کرنا

Explanation گل کھلانا کا مطلب عجیب کام کرنا ہے۔

43. آنکھ کا تارا ہونا کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بہت عزیز اور محبوب ہونا

Explanation آنکھ کا تارا ہونا ایک محاورہ ہے جو کسی بہت پیارے اور قریبی شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جیسے: "بیٹا ماں کا آنکھ کا تارا ہوتا ہے۔"

44. لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بگڑے ہووں کو سیدھا کرنے کے لیے سزا دینا پڑتی ہے

Explanation اس محاورے کا مطلب ہے کہ بعض اوقات صرف باتوں سے لوگوں کو درست نہیں کیا جا سکتا ، بلکہ ان کو سختی یا سزا کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ محاورہ عموماً اس صورت حال میں استعمال ہوتا ہے جب کسی کی نافرمانی کو ٹھیک کرنے کے لیے سخت اقدامات ضروری ہوں ۔

45. صلواتیں سنانا کا مطلب ہے

Check answer and explanation

Answer: گالیاں دینا

Explanation صلواتیں سنانا کا مطلب ہے برا بھلا کہنا، لعنت ملامت کرنا یا گالیاں دینا۔ یہ ایک محاورہ ہے جس کا استعمال کسی کو سخت الفاظ میں برا کہنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

46. موٹی اور پتلی کے ذریعے۔ محاورے کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے۔

Check answer and explanation

Answer: ہر حال میں

Explanation موٹی اور پتلی کے ذریعے۔ محاورے کا درست مطلب ہے ہر حال میں ۔

47. رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: جی کرنا

Explanation لعاب یا رطوبت کا منھ سے نکلنا یا بہنا یا ٹپکنا · کسی مرغوب شے کو دیکھ کر منہ میں پانی بھر آنا · بہت راغب ہونا · لالچ آنا.

48. یک جان دو قلب کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: گہری دوستی

Explanation یک جان دو قلب کا مطلب ہے دو افراد کے درمیان انتہائی مضبوط اور گہری دوستی ۔ یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب دو لوگ ایک دوسرے کے جذبات اور خیالات میں ہم آہنگ ہوں۔

49. وہ بھری جوانی میں عدم سدھار گیا کا مفہوم کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: وہ مر گیا

Explanation "عدم سدھار جانا" اردو کا محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے دنیا سے رخصت ہونا / وفات پا جان ا۔ "بھری جوانی میں عدم سدھار گیا" یعنی وہ جوانی ہی میں مر گیا

50. سکتہ طاری ہو جانا کا کیا مطلب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بے ہوش ہو جانا

Explanation سکتہ طاری ہو جانا کا مطلب ہے اچانک بے ہوش یا حیرت زدہ ہو جانا ۔ یہ اکثر شدید صدمے یا خوف کی حالت میں ہوتا ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.