محاورے , Idioms In Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise محاورے , Idioms In Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

محاورے , Idioms In Urdu MCQs and revision practice

Study محاورے , Idioms In Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 245 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these محاورے , Idioms In Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

محاورے , Idioms In Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

211. نویدِ اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوا۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: نوید نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی

Explanation جملے میں مطلب: "نوید اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوا" نوید نے اپنی ذمہ داری کامیابی کے ساتھ ادا کر دی

212. پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

Check answer and explanation

Answer: بغیر علم کے عالم بننا

Explanation محاورہ " پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل " کا مطلب ہے کہ کوئی شخص جو پڑھا لکھا نہ ہو مگر اپنا نام بہت علمی اور معتبر رکھتا ہو۔ یعنی حقیقت میں علم نہ ہونے کے باوجود علم کا دعویٰ کرنا۔

213. ناک کا بال ہونا محاورہ کا کیا مطلب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: رکاوٹ بننا

Explanation محاورہ " ناک کا بال ہونا " اس شخص یا چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے جو کسی کے لیے مسلسل پریشانی یا رکاوٹ کا سبب بنے۔ اس کا مطلب ہے کسی کے کام میں ٹانگ اڑانا یا مشکل پیدا کرنا۔ Last verified on 19-04-2026

214. درست جملے کا انتخاب کرے: ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا

Check answer and explanation

Answer: ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا

Explanation اپنا اُلّو سیدھا کرنا اردومحاورہ ہے جس کا مطلب ذاتی غرض حاصل کرنا ۔ کسی کو فریب دے کر اپنا مطلب نکالنا .

215. ریختہ کے معنی کیا ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: ایجاد کرنا

Explanation ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ ریختہ کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔ ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔ اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔

216. تگنی کا ناچ نچانا سے کیا مراد ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بہت پریشان ہونا

Explanation تگنی کا ناچ نچانا محاورہ ہے مطلب۔ بہت زیادہ تنگ کرنا ، پریشان کرنا

217. محاورہ ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور ہوتے ہیں اور کھانے کے اور۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ظاہر کچھ اور، حقیقت کچھ اور

Explanation یہ محاورہ اس صورت کے لیے استعمال ہوتا ہے جب باہر سے کچھ اور دکھایا جائے مگر اصل حقیقت مختلف ہو ۔ اس سے مراد دھوکا، بناوٹ یا دکھاوے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ Last verified on 29-01-2026

218. اشغلا چھوڑنا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: انوکھی یا فساد والی بات کہنا

Explanation اشغلا چھوڑنا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم ہے کسی کو لڑوادینا، انوکھی بات کہنا یا پھر فساد والی بات کہنا

219. باغ باغ ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بہت خوش ہونا

Explanation باغ باغ ہونا کا مفہوم بہت خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس کرنا ہے۔

220. “پتھے چڑھنا” کا درست معنی کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: درد یا کھچاؤ محسوس ہونا

Explanation محاورہ "پتھے چڑھنا" اردو میں اس کیفیت کو کہتے ہیں جب جسم کے کسی حصے میں اکڑن، کھچاؤ یا درد محسوس ہو، جو عام طور پر زیادہ کام یا غلط طریقے سے حرکت کرنے کے بعد ہوتا ہے ۔ مثال: ورزش کے بعد میرے بازو میں پتھے چڑھ گئے

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.