محاورے , Idioms In Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise محاورے , Idioms In Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

محاورے , Idioms In Urdu MCQs and revision practice

Study محاورے , Idioms In Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 245 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these محاورے , Idioms In Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

محاورے , Idioms In Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

191. بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

Check answer and explanation

Answer: برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا

Explanation محاورہ " بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی " کا مطلب ہے کہ کسی شخص کو جو غلط کام کر رہا ہو یا کسی مشکل صورتحال سے بچ رہا ہو ، وہ زیادہ دیر تک نہیں بچ پائے گا ۔ بالآخر وہ مشکلات یا سزا کا سامنا کرے گا۔

192. وئین ان روم ڈو ایز دی رومنس ڈو۔ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

Check answer and explanation

Answer: جیسا دیس ویسا بھیس

Explanation وئین ان روم ڈو ایز دی رومنس ڈو۔ کے درست مطلب جیسا دیس ویسا بھیس ہے۔

193. آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے کیا مراد ہے؟

Check answer and explanation

Answer: نیند مٹانے کی کوشش کرنا

Explanation آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے مراد نیند مٹانے کی کوشش کرنا ہے۔

194. آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

Check answer and explanation

Answer: جو برا کرتا ہے، اس کے ساتھ بھی برا ہوتا ہے

Explanation محاورہ " آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے " کا مطلب ہے کہ کوئی شخص جو دوسروں کے ساتھ برا سلوک کرتا ہے یا نقصان پہنچاتا ہے ، بالآخر وہ خود بھی اسی برے سلوک یا نقصان کا شکار ہو جاتا ہے۔

195. ناک میں دم کرنا کے کیا معنی ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: تنگ کرنا

Explanation ناک میں دم کرنا اردو کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی ہیں تنگ کرنا، پریشان کرنا یا ستانا۔

196. باسی کڑھی میں ابال آنا

Check answer and explanation

Answer: وقت گزرنے کے بعد جوش آنا

Explanation باسی کَڑھی میں اُبال آنا کے اردو معانی · بڑھاپے میں جوانی کی وضع ہونا موقع یا وقت گزرنے کے بعد جوش پیدا ہونا، وقت گزرنے پر کسی کام کا خیال آنا

197. ان مٰیں سے درست جملہ کون سا ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں

Explanation بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں

198. ٹسوے بہانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: جھوٹ موٹ کا رونا

Explanation ٹسوے بہانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم جھوٹ موٹ کا رونا ہے۔

199. فتور اُٹھانا محاورہ ہے۔ جس کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ہنگامہ پیدا کرنا

Explanation فتور اُٹھانا کا مطلب ہوتا ہے فساد یا ہنگامہ برپا کرنا ۔ یہ محاورہ ایسی صورتِ حال کے لیے بولا جاتا ہے جب کوئی غیر ضروری شور، فساد یا خلل پیدا کرے ۔

200. سر منڈلاتے ہی اولے پڑے۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

Check answer and explanation

Answer: نئے کام کے آغاز میں ہی مشکلات آنا

Explanation محاورہ " سر منڈاتے ہی اولے پڑے " کا مطلب ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا کام شروع کیا جائے ، ف وراً مشکلات یا مصیبتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ مشکلات یا مصیبتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.