محاورے , Idioms In Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise محاورے , Idioms In Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

محاورے , Idioms In Urdu MCQs and revision practice

Study محاورے , Idioms In Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 245 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these محاورے , Idioms In Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

محاورے , Idioms In Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

11. پانی بھرنا قواعد کی رو سے کیا مراد ہے؟

Check answer and explanation

Answer: محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی

Explanation پانی بھرنا قواعد کی رو سے مراد محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی ہے۔

12. شیشے میں اتارنا اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بےوقوف بنانا

Explanation شیشے میں اتارنا تابع کر لینا - ہر بات منوا لینا ND5-5-2023

13. محاورہ اپنے کون سے معنی دیتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مجازی معنی

Explanation محاورہ اپنی اصل لغوی معنی کے بجائے مجازی اور معنوی مطلب دیتا ہے مثلاً "آسمان سر پر اٹھانا" کا مطلب شور و غل مچانا ہے، ن ہ کہ واقعی آسمان اٹھا لینا۔

14. موجودہ زمانے میں ہم سب بھائی بھائی ہیں مگر مثل _____؟

Check answer and explanation

Answer: برادران یوسف

Explanation محاورہ " ہم سب بھائی بھائی ہیں مگر مثل برادران یوسف " طنزیہ طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ظاہری بھائی چارہ ہے، مگر دل میں حسد یا دشمنی چھپی ہوئی ہے۔

15. درست محاورے کا انتخاب کریں؟

Check answer and explanation

Answer: لال پیلا ہونا

Explanation لال پیلا ہونا ایک درست محاورہ ہے جس کا مطلب ہے غصے یا بے چینی کی حالت میں ہونا۔ یہ محاورہ عموماً کسی کی شدت غصے یا جذباتی کیفیت کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

16. خشکی کا جہاز کس جانور کو کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اونٹ کو

Explanation اونٹ کو " خشکی کا جہاز " کہا جاتا ہے کیونکہ وہ ریگستانوں میں لمبے سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی ساخت، قوتِ برداشت اور پانی کے بغیر چلنے کی صلاحیت اسے ریگستانی علاقوں کے لیے بہترین بناتی ہے۔

17. بیٹر ھاف کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

Check answer and explanation

Answer: بیوی

Explanation بیٹر ھاف کا درست مطلب بیوی ہے۔

18. دال نہ گلنا گرامر کی رو سے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: محاورہ

Explanation گرامر کی رو سے "دال نہ گلنا" ایک محاورہ (Idiom) ہے، جس کا مطلب ہے کسی کی رسائی، پہنچ، یا اثر و رسوخ نہ ہونا؛ یعنی کوئی شخص کسی جگہ یا کسی کام میں کامیاب نہ ہو سکے

19. ٹو میک این آیس آف ونسیلف محاورے کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: احمقانہ حرکت کرنا

Explanation ٹو میک این آیس آف ونسیلف محاورے کا مطلب احمقانہ حرکت کرنا ہے۔

20. جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: جس کے پاس طاقت ہوتی ہے اس کی مرضی چلتی ہے

Explanation یہ محاورہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ طاقت ور شخص اپنے ارد گرد کے حالات یا لوگوں پر اپنی مرضی مسلط کرتا ہے ۔ اس میں " لاٹھی " طاقت کی علامت ہے، اور " بھینس " اس طاقت کے استعمال یا اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.