مذکر مونث Gendering MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise مذکر مونث Gendering MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

مذکر مونث Gendering MCQs and revision practice

Study مذکر مونث Gendering through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 26 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these مذکر مونث Gendering MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

مذکر مونث Gendering: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

21. لالٹین گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مونث

Explanation ہر وہ چیز جو مادہ جنس کی حامل ہو مؤنث کہلاتی ہے۔ مونث کی نمائندگی کرنے والا نشان، جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ رومن دیوی وینس کا دستی آئینہ اور کنگھی تھی.

22. درج ذیل میں سے مذکر لفظ کی نشاندہی کریں؟

Check answer and explanation

Answer: حج

Explanation حج ایک اسلامی فریضہ ہے اور اردو میں اسے مذکر مانا جاتا ہے۔ باقی تمام الفاظ ( چادر، لڑائی، رات، بارش ) مؤنث ہیں۔

23. مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: وصف

Explanation وصف عربی نژاد لفظ ہے اور اردو میں مذکر کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ باقی الفاظ: محبت ، ستائش ، ملت اردو میں مونث سمجھے جاتے ہیں۔

24. درج ذیل الفاظ میں سے کونسا غلط مونث ہے؟ استناہ; استصال; اشہزہ

Check answer and explanation

Answer: استناہ

Explanation غلط مونث ہے استناہ

25. درج ذیل الفاظ میں سے مونث لفظ انتخاب کریں؟

Check answer and explanation

Answer: نعمت

Explanation عدالت، محبت، برسات وغیرہ مونث کہلاتے ہیں۔ نعمت عربی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں بطور مونث استعمال ہوتا ہے۔ باقی الفاظ جیسے قول، وقت، موقع سب مذکر ہیں۔

26. مندرجہ ذیل میں سے مزکر الفاظ کو الگ کریں

Check answer and explanation

Answer: درخت

Explanation مذکر اورمونث کے بنیادی اصول تمام دنوں اور مہینوں کے نام مذکر ہیں لیکن جمعرات مونث ہے۔ تمام آوازیں مونث ہیں جیسے سائیں، سائیں، کائیں، کائیں اورمَیں، مَیں وغیرہ۔ زبانوں کے نام ہمیشہ مونث بولے جاتے ہیں جیسے اردو، عربی، فارسی، انگریزی، فرانسیسی، پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، سرائیکی اورہندکوغیر ہ۔ تمام نمازوں کے نام مونث ہیں جیسے فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء، نماز جنازہ اور نماز قضا وغیرہ۔ دھاتوں اور جواہرات کے نام مذکر ہیں جیسے سونا، لوہا، تانبا، پیتل اور ہیرا لیکن چاندی اور قلعی مونث ہیں۔ تمام سیاروں کے نام مذکر ہیں جیسے مریخ، عطارد، زحل اورمشتری، لیکن زمین مونث ہے۔ تمام پہاڑوں، سمندروں اوردریائوں کے نام مذکر لیکن گنگا اور جمنا مونث ہیں۔ تمام ملکوں، شہروں اور براعظموں کے نام مذکر ہیں جیسے پاکستان، لاہوراورایشیا البتہ دلی کو مونث بولا جاتا ہے لیکن دہلی کو مذک رہی بولتے ہیں

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.