وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتے ہیں؟

FPSC Past Papers / All - Multiple-choice practice

  1. A. حروف بیان
  2. B. حروف عطف
  3. C. حروف علت
  4. D. حروف انسافيت

Correct answer

حروف علت

Explanation

Explanation حروفِ علت سے مراد ایسے کلمات ہیں جن سے کسی کام کا سبب بیان کیا جائے۔ بعض محققین کے مطابق حروفِ علت بیمار حروف کو کہا جاتا ہے۔ کیونکہ ان حروف کی ادائیگی آسان ہوتی ہے۔ اور ایک بیمار انسان حالتِ بیماری میں بغیر کسی رکاوٹ کے یہ حروف ادا کر سکتا ہے

Continue with All MCQs, explore all FPSC Past Papers topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.