بیس کتابین میز پر پڑی ہیں " اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟

FPSC Past Papers / All - Multiple-choice practice

  1. A. صفت مقداری
  2. B. صفت عددی
  3. C. صفت نسبتی
  4. D. صفت مقداری،

Correct answer

صفت عددی

Explanation

Explanation صفت عددی اُس اسم صفت کو کہتے ہیں جس سے کسی چیز کی گنتی اُس چیز کے رتبے یا درجے کے لحاظ سے معلوم ہو۔ یا صفت عددی وہ صفت ہوتی ہے جس میں کسی اسم کی تعداد، گنتی یا ترتیب ظاہر ہو۔ مثالیں عدنان نے پانچ کلو آم خریدے، منتظر نے دس سوال حل کیے، آج چاند کی گیارھویں ہے، اسلم کے پاس نو کتابیں ہی ں،

Continue with All MCQs, explore all FPSC Past Papers topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.