وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کیا کہالتا ہے؟
Urdu / Urdu Grammar — Multiple-choice practice
- A. فعل مضارع
- B. فعل مستقبل
- C. فعل امر
- D. فعل حال
Correct answer
فعل مضارع
Explanation
Explanation فعل مضارع ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں جیسے نجمہ کتاب پڑھے، اسلم کھانا کھائے، بشرہ سوئے، احمد اسکول جائے، ND-21-5-2023
Continue with Urdu Grammar MCQs, explore all Urdu topics, or try the Urdu Grammar practice quiz.
More Urdu Grammar questions
- امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- وھم کی جمع کیا ھے؟
- تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
- وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
- کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
- اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.