اسم معرفہ کی اقسام کونسی ہے؟
Urdu / Urdu Grammar — Multiple-choice practice
- A. اسم علم، اسم ضمیر، اسم مصدر، اسم موصول
- B. اسم علم، اسم صفت، اسم اشارہ، اسم موصول
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. اسم علم، اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول
Correct answer
اسم علم، اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول
Explanation
Explanation اسم معرفہ : یہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی مخصوص شخص، جگہ یا چیز کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کی چار اقسام ہیں: اسم علم : جو کسی خاص شخص یا جگہ کے نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے (مثلاً: پاکستان، احمد)۔ اسم ضمیر : جو کسی شخص یا چیز کی جگہ ضمیر کے طور پر استعمال ہوتا ہے (مثلاً: وہ، یہ)۔ اسم اشارہ : جو کسی مخصوص چیز یا شخص کی طرف اشارہ کرتا ہے (مثلاً: یہ، وہ)۔ اسم موصول : جو کسی جملے کے ساتھ مل کر مکمل معنی فراہم کرتا ہے (مثلاً: جو، جس)۔
Continue with Urdu Grammar MCQs, explore all Urdu topics, or try the Urdu Grammar practice quiz.
More Urdu Grammar questions
- امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- وھم کی جمع کیا ھے؟
- تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
- وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
- کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
- اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.