ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
Urdu / Urdu Grammar — Multiple-choice practice
- A. حروف جامع
- B. حروفِ سوالیہ
- C. حروف استفہام
- D. حروف استدارک
Correct answer
حروف استفہام
Explanation
Explanation حروفِ استفہام وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے ذریعے سوال کیا جاتا ہے، جیسے: کب، کیا، کیوں، کون، کہاں ۔ جملہ " تم کب بازار جاؤ گے ؟" میں " کب " سوال کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے، اس لیے یہ حرفِ استفہام ہے۔
Continue with Urdu Grammar MCQs, explore all Urdu topics, or try the Urdu Grammar practice quiz.
More Urdu Grammar questions
- امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- وھم کی جمع کیا ھے؟
- تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
- وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
- کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
- اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.