لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس جملے میں 'باغوں کا شہر' کیا ہے؟
Urdu / Urdu Grammar — Multiple-choice practice
- A. ان میں سے کوئی نہیں
- B. اسم اشارہ
- C. اسم نکرہ
- D. اسم معرفہ
Correct answer
اسم معرفہ
Explanation
Explanation باغوں کا شہر ایک معروف اور مخصوص لقب ہے جو لاہور کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔ اسم معرفہ کسی مخصوص چیز، شخص یا جگہ کا نام ہوتا ہے جیسے " لاہور "، " پاکستان "، یا " باغوں کا شہر "۔
Continue with Urdu Grammar MCQs, explore all Urdu topics, or try the Urdu Grammar practice quiz.
More Urdu Grammar questions
- امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- وھم کی جمع کیا ھے؟
- تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
- وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
- کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
- اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.