“جب سے رونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے” میں امدادی لفظ کنسا ہے؟
Urdu / Urdu Grammar — Multiple-choice practice
- A. دیوانہ
- B. مجھے
- C. تو نے
- D. بنا رکھا ہے
Correct answer
بنا رکھا ہے
Explanation
Explanation اردو میں امدادی لفظ وہ ہوتا ہے جو اصل فعل کے ساتھ مل کر معنی مکمل کرے، جیسے: کیا، رکھا، دیا، لیا وغیرہ۔ اس جملے میں بنا = اصل فعل رکھا = امدادی لفظ
Continue with Urdu Grammar MCQs, explore all Urdu topics, or try the Urdu Grammar practice quiz.
More Urdu Grammar questions
- امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- وھم کی جمع کیا ھے؟
- تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
- وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
- کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
- اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.