51. ذیل میں سے دیئے گئے الفاظ میں سے درست تلفظ والے لفظ کی نشاندہی کیجیے؟
- A. مُعْتَمَد
- B. معتمد
- C. مُعتَمِد
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Check answer and explanation
Answer: مُعْتَمَد
Explanation مُعْتَمَد کا مطلب ہے قابلِ اعتماد یا بھروسا مند ، اور یہ درست تلفظ کے ساتھ عربی لفظ ہے۔ اس میں " ع " پر سکون ، " ت " پر زبر اور " م " پر زبر آتی ہے، یعنی: مُعْتَمَد ۔