Zakat MCQs - Islamiyat Practice | PakExamPoint

Practise Zakat MCQs in Islamiyat. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Zakat MCQs and revision practice

Study Zakat through multiple-choice questions in Islamiyat. This subtopic contains 208 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Zakat MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated Islamic Study MCQs MCQs, Ahadees احادیث MCQs, Angel فرشتے MCQs, Companions of the Prophet صحابی MCQs, Duplicate1 MCQs, Ethics for Non Muslims MCQs, Famous Imams MCQs, Famous Islamic Landmarks MCQs.

Return to all Islamiyat topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Islamiyat practice quiz.

Zakat: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

131. What is the rate of Ushr on products of irrigated land?

وہ زمین جو قدرتی ذرائع, جیسے بارش سے سیراب ہوتی ہے, اس کی پیداوار کا کتنا حصہ عشر کے طور پر دیا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: 10%

Explanation Usher in Islam, is 10 percent for irrigated lands or 10 percent for non-irrigated lands levy on agriculture produce 10 % rainwater irrigated land i.e. Arid 20% if the land is irrigated by canal water. ND15-10-2023

132. On which of following Zakat money can be spent?

زکوٰۃ کی رقم مندرجہ ذیل میں سے کس پر خرچ کی جا سکتی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: Poor Muslims

Explanation With the literal meaning of the word being 'to cleanse,' Muslims believe that paying zakat purifies, increases and blesses the remainder of their wealth. zakat is a religious duty for all Muslims who meet the necessary criteria of wealth. Zakat literally means Purification. When Zakat was made compulsory in 2 A.H. The word Zakat occurs 32 times in the Holy Quran. Hazrat Abu Baker did Jihad on the issue of Zakat

133. زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم سوالات

Check answer and explanation

Answer: نیچے وضاحت میں چیک کریں

Explanation سوال: زکوۃ کے لغوی معنی بتائیے؟ جواب: پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔ سوال: زکوٰۃ کی شرعی تعریف کیجئے؟ جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔ سوال: کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو سوال: کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔ سوال: کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ سوال: کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟ جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ سوال: اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟ جواب: فرض ہے۔ سوال: چرنے والے مویشیوں پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ سوال: عشری زمین کی پیداوار پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ سوال: ایک صاحب نصاب شخص کودرمیان سال میں ۳۵ ہزار کی آمدنی ہوئی،تویہ ۳۵ ہزار بھی اموالِ زکوۃ میں شامل کئے جائیں گے یا نہیں؟ جواب: شامل کئے جائیں گے۔ سوال: صنعت کار کے پاس دو قسم کا مال ہوتا ہے، ایک خام مال، جو چیزوں کی تیاری میں کام آتا ہے، اور دُوسرا تیار شدہ مال، ان دونوں قسم کے مالوں پر زکوٰة فرض ہےیانہیں؟ جواب: فرض ہے۔ سوال: مشینری اور دیگر وہ چیزیں جن کے ذریعہ مال تیار کیا جاتا ہے، ان پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟ جواب: فرض نہیں ہے۔ سوال: سونے میں جو نگ وغیرہ لگاتے ہیں ان پر زکوٰة ہےیا نہیں؟ جواب: ہے۔ سوال: کھوٹ ملے سونے کی بازار میں جو قیمت ہوگی اس کے حساب سے زکوٰة ادا کی جائے گی یا سونے کے حساب سے؟ جواب: بازار میں جوقیمت ہوگی۔ سوال: استعمال والے زیورات پر زکوٰة ہے یا نہیں؟ جواب: زکوٰة ہے۔ سوال: زکوٰة انگریزی مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی یاہجری(قمری)مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی؟ جواب: قمری مہینوں کے حساب سے نکالی جائےگی۔ سوال: پلاٹ اگر اس نیت سے لیا گیا تھا کہ اس کو فروخت کریں گے اس پر زکوٰة واجب ہوگی یانہیں؟ جواب: واجب ہوگی۔ سوال: پلاٹ خریدتے وقت تو فروخت کرنے کی نیت نہیں تھی، لیکن بعد میں فروخت کرنے کا ارادہ ہوگیا تو اس پر زکوٰة واجب ہےیا نہیں؟ جواب: جب فروخت کردیا جائے زکوۃ واجب ہوگی۔ سوال: جو پلاٹ رہائشی مکان کے لئے خریدا گیا ہو اس پر زکوٰة ہےیا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: اگر پلاٹوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کیا جائے اور فروخت کرنے کی نیت سے پلاٹ خریدا جائے توزکوۃ کس طرح ادا کی جائےگی؟ جواب: ان کی کل مالیت پر زکوٰة ہر سال واجب ہوگی۔ سوال: جو مکان کرایہ پر دیا ہے،اس کی زکوٰة کا کیا حکم ہے؟ جواب: اس کے کرایہ پر جبکہ نصاب کو پہنچے تو زکوٰة واجب ہوگی۔ سوال: حج کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوٰة ہے یا نہیں؟ جواب: زکوٰة واجب ہے۔ سوال: کسی کوہم زکوٰة د یں اور اس کو بتائیں نہیں تو زکوٰة اداہوجائے گی یانہیں؟ جواب: ادا ہوجائے گی۔ سوال: ملازم نے اضافی تنخواہ کا مطالبہ کیاتو مالک نے زکوٰة کی نیت سے اضافہ کردیا کیا اس کی زکوٰة ادا ہوئی یا نہیں؟ جواب: زکوٰة ادا نہیں ہوئی۔ سوال: کیاانکم ٹیکس ادا کرنے سے زکوٰة ادا ہوجاتی ہے؟ جواب: زکوٰة ادا نہیں ہوتی۔ سوال: اپنے ماں باپ، اور اپنی اولاد، اسی طرح شوہر بیوی ایک دُوسرے کو زکوٰة دے سکتےہیں یانہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: جو لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں ان کو زکوٰة دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان (ہاشمی حضرات) کو زکوٰة دے سکتے ہیں یانہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: اپنے بھائی، بہن، چچا، بھتیجے، ماموں، بھانجے کو زکوٰة دینا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز ہے۔ سوال: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان یعنی: آلِ علی، آلِ عقیل، آلِ جعفر، آلِ عباس اور آلِ حارث بن عبدالمطلب، ان پانچ بزرگوں کی نسل سے ہو تواس کو زکوٰة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: اگرسید غریب اور ضرورت مند ہو تو ان کی خدمت کیسے کرنی چاہئے؟ جواب: زکوۃ وصدقات کےعلاوہ دُوسرے فنڈ سے۔ سوال: سادات کو زکوٰة کیوں نہیں دی جاتی؟ جواب: زکوٰة، لوگوں کے مال کا میل ہے۔ سوال: سیّد کی غیرسیّدبیوی جو زکوۃ کی مستحق ہو زکوٰة دی جاسکتی ہےیا نہیں؟ جواب: اس کو زکوٰة دے سکتے ہیں۔ سوال: مال دار بیوی کا غریب شوہربیوی کے علاوہ دوسروں سےزکوٰة لے سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: لے سکتا ہے۔ سوال: غیرمسلم کو نفلی صدقہ دےسکتے ہیں،کیا وہ زکوٰة اور صدقۂ فطر کےبھی مستحق ہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: مدارسِ عربیہ میں زکوٰة دینا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: بہتر ہے۔ سوال: صاحبِ نصاب لوگ بھی خود کو مسکین ظاہر کرکے زکوۃ حاصل کرلیتے ہیں، اس کاکیا حکم ہے؟ جواب: ان کو زکوٰة لینا حرام ہے۔ سوال: چندہ وصول کرنے والے کو زکوٰة سے مقرّرہ حصہ دینا جائزہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے، تو پیداوار اُٹھنے کے وقت اس پر کتنا حصہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں دینا واجب ہے؟ جواب: دسواں حصہ۔ سوال: اگر زمین کو خود سیراب کیا جاتا ہے تو اس کی پیداوار کاکتنا حصہ صدقہ کرنا واجب ہے؟ جواب: بیسواں حصہ۔ سوال: ایک ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کرکے دوسرے ملک بھیجا جائے تو زکوۃ کی ادائیگی کا اعتبار کس ملک کی کرنسی کا ہوگا؟ جواب: جس ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کی گئی۔ سوال: رہائشی گھر، جسم کے کپڑے ، گھر کے سامان ،سواری میں زکوۃ فرض ہے یانہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: جواہر جیسے موتی ، یاقوت، اور زبر جدپر زکوۃ فرض ہے یانہیں جب کہ وہ تجارت کے لئے نہ ہوں؟ جواب: نہیں۔ سوال: زکوۃ کی ادائیگی کب واجب ہوگی؟ جواب: نصاب پر قمری سال کا گذرنا شرط ہے۔ سوال: اگر سال کے شروع میں نصاب کامل ہو، پھر سال کے درمیان کم ہوجائے ليكن نصاب سے كم نہ ہو پھر سال کے اخیر میں نصاب کامل ہو تو اس میں زکوٰۃ واجب ہوگی یانہیں؟ جواب: واجب ہوگی۔ سوال: ایک شخص شروع سال میں مالک نصاب ہوگیا،درمیان سال میں اس مال میں اوراضافہ ہوگیا،اضافہ تجارت سے ہوا ہویا کسی نے تحفہ یاہدیہ دیاہویا میراث کا مال ملاہو،بہرحال مال میں اضافہ ہوگیا،اب پورے مال پر زکوہ واجب ہوگی یاشروع سال کے مال پر واجب ہوگی؟ جواب: پورے مال پر واجب ہوگی۔ سوال: جو شخص اپنے تمام مال کو صدقہ کردے اور اس میں زکوٰۃ کی نیت نہ کرے تو اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے گی یانہیں؟ جواب: ساقط ہوجائےگی۔ سوال: کسی کے پاس ایک ہزار درہم ہو تو اس میں پچیس درہم واجب ہوں گے، لیکن اگر سال مکمل ہونے کے بعد دوسودرہم ہلاک ہو جائیں توزکوٰۃ میں سے کتنےساقط ہو جائیں گے؟ جواب: پانچ درہم۔ سوال: اگر کسی شخص کا فقیر کے پاس قرض ہو اور وہ زکوٰۃ کی نیت سے اس کے ذمہ کو بری کردے تو زکوٰۃ کی ادائیگی صحیح ہوگی یانہیں؟ جواب: ادائیگی صحیح نہیں ہوتی۔ سوال: سونا چاندی کی زکوٰۃ میں سونا اور چاندی کا ٹکڑا وزن سے نکالےیا قیمت ادا کرے؟ جواب: اختیار ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں فقیر کسے کہتے ہیں؟ جواب: وہ شخص ہوتا ہے جو نصاب سے کم كا مالک ہوتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مسکین کسے کہتے ہیں؟ جواب: جو بالکل کسی چیز کا مالک نہ ہو سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں عامل کسے کہتے ہیں؟ جواب: وہ شخص ہوتا ہے جو زکوۃ اور عشر کو اکھٹا کرتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں غلام آزاد کرنے کا مطلب کیا ہے؟ جواب: وہ مکاتب غلام ہوتا ہے۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مقروض کسے کہتے ہیں؟ جواب: یہ وہ شخص ہے جس کے ذمہ قرض ہو، اپنے قرض کی ادائیگی کے بعد نصاب کامل کا مالک نہ رہ جاتا ہو۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟ جواب: یہ وہ محتاج ہوتے ہیں جو اللہ کے راستے میں لگے ہوئے ہیں یا حجاج ہوتے ہیں جو حج کیلئے نکلتے ہیں اور اپنی نقدی رقم کے ختم ہونے کی وجہ سے بیت اللہ کو پہنچ نہیں پاتے ۔ سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مسافر سے کیامراد ہے؟ جواب: جس کا اپنے وطن میں مال ہو، لیکن اس کا مال سفر میں ختم ہوچکا ہو سوال: مسافر پر زکوۃ کی کتنی رقم خرچ کرنا درست ہے؟ جواب: اتنی مقدار صر ف کی جائے گی کہ وہ اپنے وطن پہنچ سکے۔ سوال: زکوۃ کی تمام قسموں پر زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیاکسی ایک قسم پر صرف کرنا جائز ہے؟ جواب: دونوں جائز ہے۔ سوال: کافر کو زکوٰۃ دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائزنہیں۔ سوال: مالدار کو زکوٰۃ دینا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالداربچے پر زکوٰۃ صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: بنی ہاشم اور ان کے غلاموں پر زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب کا زکوۃ کو اپنے اصول پر جیسے باپ ، دادا ، اوپر تک صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب کا اپنے فروع پر جیسے ، بیٹا ،پوتا، نیچے تک زکوٰۃ کو صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: مالک نصاب بیوی شوہر پراور مالک نصاب شوہر اپنی بیوی پر زکوۃ صرف کرسکتا ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: مسجد یا مدرسہ کی تعمیر یا راستہ یا پل کے درست کرنے میں زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: میت کو کفنانے یا میت کے قرض کو پورا کرنے میں زکوٰۃ صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟ جواب: جائز نہیں۔ سوال: زکوٰۃ کی ادائیگی بغیر تملیک(مالک بنانا) کے صحیح ہوتی ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: زکوۃ رشتہ داروں پر اورپھر پڑوسیوں پر صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: بہتر ہے۔ سوال: مکمل نصاب کےبقدر زکوۃ ایک شخص کو دینا درست ہےیانہیں؟ جواب: مکروہ ہے۔ سوال: مقروض پر اس کے قرضے کی ادائیگی کیلئے نصاب سے زیادہ صرف کرنا مکروہ ہے یا نہیں؟ جواب: مکروہ نہیں۔ سوال: بغیر ضرورت کے ایک جگہ سے دوسری جگہ زکوٰۃ کو منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ ہے۔ سوال: اپنے رشتہ داروں کیلئے زکوۃ کا منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ نہیں ہے۔ سوال: ایسے لوگ جو اپنے شہروالوں سے زیادہ زکوٰۃ کے محتاج ہوں زکوۃ کا منتقل کرناکیسا ہے؟ جواب: مکروہ نہیں ہے۔ سوال: جو زمین تجارت کے لیے لی جاتی ہےاس پر زکاة فرض ہے یا نہیں؟ جواب: ہے۔ سوال: ایک شخص جو زکاة کا مستحق نہیں ہے، لیکن وہ ڈاکٹر بننا چاہتاہے،کیا اس کو زکاة دی جاسکتی ہے؟ جواب: صدقات نافلہ سے اس کی مدد کی جاسکتی ہے۔ سوال: کیاسادات کے لیے خیرات لینا جائز ہے؟ جواب: نہیں۔ سوال: بینک کے سود کے پیسے اپنی غریب بہن کی لڑکی کی شادی میں بنا کسی نیت کے دے سکتےہیں یا نہیں؟ جواب: دےسکتے ہیں۔ سوال: اگر زکاة کسی غریب غیر مسلم کو دیدی جائے تو اداہوجائے گی یا نہیں؟ جواب: زکاة اداء نہ ہوگی۔ سوال: کیا اپنے مستحق زکاة بھائی کو زکاة کی رقم دی جا سکتی ہے؟ جواب: دی جا سکتی ہے ۔ سوال: آج کے دور میں سونےکا نصاب کیا ہے؟ جواب: ۸۷ گرام ۴۸۰ ملی گرام سوال: آج کے دور میں چاندی کا نصاب کیا ہے؟ جواب: ۶۱۲ گرام ۳۶۰ ملی گرام سوال: کیا مستحق زکاة چچیرے ، ممیرے، خلیرے بھائی کو یااپنے بھتیجے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟ جواب: دے سکتے ہیں۔ سوال: کیا مدرسہ کے مہتمم یا ناظم کو جو طلبہ کی وکیل ہوتے ہیں زکاة دی جاسکتی ہے ؟ جواب: دی جاسکتی ہے۔ سوال: زکوۃ کی ادائیگی کے لئےسونےکی قیمت فروخت کا اعتبارہوگا یاقیمت خرید کا ؟ جواب: قیمت فروخت۔ سوال: سونے پر زکاة موجودہ قیمت کے حساب سے ہوگی یا خریدنے کے وقت کی قیمت کے حساب سے ہوگی ؟ جواب: موجودہ قیمت کا اعتبار ہوگا۔ سوال: کیااپنی بہن یا بھائی مستحق زکاة کی شادی میں زکاة دے سکتے ہیں؟ جواب: دے سکتے ہیں۔ سوال: کیا زکاة مستحق زکاة اپنے بھانجے کی تعلیم پر خرچ کرسکتے ہیں؟ جواب: ہاں۔ سوال: کیا نابالغ بیٹا یا بیٹی کے مال پر بھی زکوة دینا فرض ہے؟ جواب: نہیں۔ سوال: مسجد کے امام یامؤذن کی ماہانہ تنخواہ کو زکاۃ میں شامل کرسکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: نہیں۔ سوال: کیا لڑکی زکوة کی رقم اپنے والدین کو دے سکتی ہے۔ جواب: نہیں۔ سوال: کیا زکوة یا صدقہ کا پیسہ اپنے رشتہ داروں کو جو کہ سید ہیں دیا جاسکتا ہے؟ جواب: نہیں۔ سوال: کیا نفلی صدقہ کا گوشت صدقہ کرنے والا بھی خود استعمال کرسکتا ہے؟ جواب: کرسکتا ہے۔ سوال: صدقات واجبہ جیسے نذر وغیرہ کا گوشت کیا صدقہ دینے والا خود کھاسکتا ہے۔ جواب: نہیں۔ سوال: کیا مدرسہ کی تعمیر میں زکوة کی رقم دی جاسکتی ہے؟ جواب: نہیں۔

134. Financial pillar of Islam is?

اسلام کا مالیاتی ستون کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: Zakat

Explanation Financial pillar of Islam is Zakat. Zakat is the 3rd fundamental pillar of Islam. Zakat was made compulsory in 2 A.H but its complete system was imposed in the year of 8th hijrah . T he word Zakat occurs 32 times in the Holy Quran .

135. On which items is the Nisab of Zakat fixed?

زکوٰۃ کا نصاب کس پر مقرر ہے؟

Check answer and explanation

Answer: All of these

Explanation Zakat Nisab is fixed on gold, silver, dates, and other wealth/agricultural produce. Nisab of zakat for silver is 52 1/2 tola 612.36 grams of silver is the Ratio of Zakat in grams of Silver The ratio / Nisab of Zakat is 2.5% 52.5 Tola silver 7 tola Gold Additional information: Zakat means Purification. When Zakat was made compulsory in 2 A.H. (properly implemented in 8 Hijri. The word Zakat occurs 32 times in the Holy Quran. Hazrat Abu Baker did Jihad on the issue of Zakat. One who disbelievers in Zakat is a Kafir “Zakat” is the treasure of Islam, who said this? Holy Prophet (PBUH) *******

136. What is the ratio / Nisab of Zakat?

زکوٰۃ کا تناسب / نصاب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: 2.50%

Explanation Zakat is an obligatory charity in Islam, calculated as 2.5% of wealth above the Nisab threshold. Additional information : Gold: 7.5 tola (~87.48 g) Silver: 52.5 tola (~612.36 g) Last verified on 22-03-2026

137. After zakat, which one is the obligatory of charity?

زکوٰۃ کے بعد کون سا صدقہ واجب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: Fitrana

Explanation Fitrana is the Urdu word for the Arabic al-fitr , Also called Zakat al-Fitr. or the special Zakat, or obligatory alms, of “Breaking the Fast” at the end of the month of Ramadan. It derives from the Arabic word fitr, which literally means “ the ‘nature’ upon which God created the human being.

138. Which forum can decide under Zakat and Usher Ordinance 1980 as amended, the question whether a declaration about exemption from zakat made under section 3 is valid according to the fiqh declarant profess to follow

Check answer and explanation

Answer: Federal Shariat Court

Explanation Federal Shariat Court can decide under Zakat and Usher Ordinance 1980 as amended, the question whether a declaration about exemption from zakat made under section 3 is valid according to the fiqh declarant profess to follow

139. What is payable on agricultural products under Islamic Law?

اسلامی قانون کے تحت زرعی مصنوعات پر کیا قابل ادائیگی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: Ushr

Explanation Ushr is a 10% tax on the harvests of irrigated land or harvest from rain-watered land and 5% on Land dependent on well water. Ushr is given after sowing the seeds when the agricultural produce appears.

140. Zakat is a _____ kind of worship.

زکوٰۃ ایک _____ قسم کی عبادت ہے۔

Check answer and explanation

Answer: Financial

Explanation Zakat is a financial kind of worship. It is the third pillar of Islam. It involves giving a fixed portion of one's wealth to those in need.

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.