7331. وہ تین لیٹر دودھ ال یا یی اسم صفت کی کونسی قسم ہے
- A. سدت عددی
- B. صفت مقداری
- C. صفت نسبتی
- D. صفت ذاتی
Check answer and explanation
Answer: صفت مقداری
Explanation صفت مقداری وہ صفت ہوتی ہے جس میں کسی اسم کی مقدار ک ظاہر کیا جائے۔ انور نے ایک کلو آم خریدے ، نیلم کی طبعیت کچھ خراب ہے، تھوڑا انتظر کرو، ایک لٹر دودھ لائو ۔ اِن جملوں میں کلو، کچھ، تھوڑا، لٹر صفت مقداری ہیں ND-21-5-2023