3361. وہ اسم ہے جو اعزاز کے طور پر حکومت، بادشاہ یا عوام الناس کی طرف سے ملا ہو۔ ________
- A. لقب
- B. عرف
- C. خطاب
- D. کنیت
Check answer and explanation
Answer: خطاب
Explanation خطاب سے مراد وہ اعزازی نام ہے جو کسی شخص کو علمی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت یا قوم کی طرف سے دیا جائے۔ یا خطاب سے مراد وہ نام ہے جو کسی شخص کی عزت بڑھانے کے لیے اُس کی خاص خوبی کی بنا پر قوم یا حکومت کی طرف سے دیا جائے۔ خطاب کی مثالیں : ق ائد اعظم، علامہ، شمس العلما وغیرہ شمس العلماء مولوی نذیر احمد نے اصلاحی ناول لکھے