ٹیسٹ کرکٹ کی ایک ہی اننگز میں سب سے زیادہ سکور کرنے کا اعزاز کس کو حاصل ہے

General Knowledge / GK Urdu — Multiple-choice practice

  1. A. برائن لارا
  2. B. یونس خان
  3. C. جاوید میاں داد
  4. D. جے سوریا

Correct answer

برائن لارا

Explanation

Explanation برائن لارا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 11953 رنز کے ریکارڈ کے مالک ہیں سرگیری سوبرز کے365 رنز چھتیس سال تک عالمی ریکارڈ بنے رہنے کے بعد 375 رنز کی اننگز کی صورت میں 1994 میں برائن لارا کے نام ہوئے۔ 2004 یہ ریکارڈ آسٹریلوی میتھیو ہیڈن نے380 رنز بناکر ان سے چھینا لیکن چھ ماہ بعد ہی لارا نے ایک اور شاندار اننگز کے ذریعے یہ ریکارڈ 400 رنز بنا کر دوبارہ اپنے نام کر لیا۔

Continue with GK Urdu MCQs, explore all General Knowledge topics, or try the GK Urdu practice quiz.

More GK Urdu questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.