شاہ ولی اللّٰہ نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کیا تھا؟

FPSC Past Papers / All - Multiple-choice practice

  1. A. اردو
  2. B. سنسکرت
  3. C. فارسی
  4. D. سندھ

Correct answer

فارسی

Explanation

Explanation شاہ ولی اللّٰہ کا اصل نام قطب الدین احمد ہے۔ شاہ ولی اللہؒ نے سب سے پہلے قرآن مجید کا فارسی میں ترجمہ کیا تاکہ عام لوگ اسے سمجھ سکیں۔ بعد میں ان کے بیٹوں نے اس ترجمے کی بنیاد پر اردو میں بھی ترجمہ کیا۔

Continue with All MCQs, explore all FPSC Past Papers topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.