سنت کا لفظی معنی کیا ہے؟

FPSC Past Papers / All - Multiple-choice practice

  1. A. طریقہ اور عمل
  2. B. مکالمہ
  3. C. ان میں سے کوئی نہیں
  4. D. گفتگو

Correct answer

طریقہ اور عمل

Explanation

Explanation سنت کے معنی و مفہوم سنت کے لغوی معنی طریقہ کاراور طرزِ عمل ہے خواہ اچھا ہو یابرا، محدثین کی اصطلاح میں نبی اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے جو بھی آپ کاقول، فعل یا بیان سکوتی، نیز آپ کی زندگی کی کوئی بھی جسمانی صفت یا اخلاقی کیفیت یا سیر و فضیلت خواہ آپ کی بعثت سے پہلے کی ہویا بعد کی نقل کی گئی اس کو سنت کہتے ہیں۔ ND-21-5-2023

Continue with All MCQs, explore all FPSC Past Papers topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.