وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟

FPSC Past Papers / All - Multiple-choice practice

  1. A. حروف عطف
  2. B. حروف بیان
  3. C. حروف انسافیت
  4. D. حروف علت

Correct answer

حروف علت

Explanation

Explanation حروفِ علت سے مراد ایسے کلمات ہیں جن سے کسی کام کا سبب بیان کیا جائے مشلا محنت کرنی چاہیے اس لیے کہ یہ ترقی کا پہلا قدم ہے۔ اضافی معلومات حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں

Continue with All MCQs, explore all FPSC Past Papers topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.