مسجد قرطبہ کس کی نظم ہے؟

FPSC Past Papers / All - Multiple-choice practice

  1. A. غالب
  2. B. حالی
  3. C. علامہ اقبال
  4. D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

علامہ اقبال

Explanation

Explanation لامہ محمد اقبال نے اپنی وفات سے 5 سال قبل 1933 میں اپنی مشہور نظم مسجدِ قرطبہ میں مسجدِ قرطبہ کو مندرجہ بالا انداز میں بیان کیا تھا۔ نظم کے عنوان کے نیچے عبارت میں لکھا ہے کہ یہ نظم اسپین کے شہر قرطبہ میں تحریر کی گئی تھی۔

Continue with All MCQs, explore all FPSC Past Papers topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.