دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟

FPSC Past Papers / All - Multiple-choice practice

  1. A. مصدر
  2. B. فعل
  3. C. محاورہ
  4. D. .روز مرہ

Correct answer

محاورہ

Explanation

Explanation دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے مجموعے کو جو اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں، محاورہ کہتے ہیں۔ یہ لفظ اپنے لغوی معنی سے ہٹ کر مخصوص ثقافتی یا روایتی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

Continue with All MCQs, explore all FPSC Past Papers topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.