وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟
FPSC Past Papers / All - Multiple-choice practice
- A. اسم مفعول
- B. اسم نسبتی
- C. اسم مقداری
- D. اسم حالیہ
Correct answer
اسم حالیہ
Explanation
Explanation تعریف: یہ وہ اسمِ مشتق ہے جو کسی شخص یا چیز کے کام کرنے یا حالت میں ہونے کی کیفیت بتاتا ہے۔ مثالیں: دوڑتا ہوا لڑکا (فاعل کی حالت)کھایا ہوا کھانا (مفعول کی حالت)ر روتا ہوا بچہ۔ اسے 'اسم حالیہ' اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فاعل یا مفعول کے حال (حالت) کی خبر دیتا ہے ۔ Last updated question by NA on 07 May 2026
Continue with All MCQs, explore all FPSC Past Papers topics, or try the All practice quiz.
More All questions
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.