ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟
FPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved With Details) / All — Multiple-choice practice
- A. انسپیکٹر کے حکم سے تفشیش کرنا
- B. مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست تفتیش
- C. ان میں سی کوئی نہے
- D. b & c
- E. عدالت کے حکم سی تشدد کرنا
Correct answer
مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست تفتیش
Explanation
Explanation جسمانی ریمانڈ ایک قانونی اصلاح ہے۔ کوئی ادارہ جیسے اے این ایف، نیب، ایف آئی اے یا پولیس جب جب کسی ملزم کو گرفتار کرتی ہے تو پھر اسے 24 گھنٹوں کے اندر عدالت کے سامنے پیش کرنا لازم ہوتا ہے۔ادارہ ملزم کو عدالت میں پیش کر کے استدعا کرتا ہے کہ اس نے ملزم سے کوئی ریکوری کرنی ہے یا کوئی ضروری معلومات حاصل کرنی ہیں لہٰذا تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ دے کر ملزم کو پولیس یا ادارے کی تحویل میں دیا جائے۔ پاکستانی عدالت ملزم کا زیادہ سے زیادہ 14 روز تک کا جسمانی ریمانڈ دے سکتی ہے ** جوڈیشل ریمانڈ ایک قانونی اصلاح ہے۔جسمانی ریمانڈ کے دوران جب ملزم سے تفتیش مکمل ہو جاتی ہے تو پھر عدالت اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیتی ہے، یعنی ملزم سپرنٹنڈنٹ جیل کی تحویل میں چلا جاتا ہے
Continue with All MCQs, explore all FPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved With Details) topics, or try the All practice quiz.
More All questions
- To grasp the meaning of the material is ______?
- One side of a right angled piece of metal is 12 cm. The second side (at 90 degrees to it) is 9 cm. What is the area of the triangular piece?
- Choose the correct sentence. If the sky falls, we shall catch larks
- Who is the youngest President of Burkina Faso?
- The antonym of Corroborate?
- 2^ √√(64) = ?
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.