پاکستان ------ میں بنا

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All — Multiple-choice practice

  1. A. 1950
  2. B. 1948
  3. C. 1949
  4. D. 1947

Correct answer

1947

Explanation

Explanation اگست 1947ء کو ہندوستان کے مشرق اور مغرب میں دو حصوں میں ایک آزاد اور خودمختار اسلامی ریاست قائم ہوئی۔ پاکستان ميں 4 صوبے، 2 وفاقی علاقے اور پاکستانی کشمير کے 2 حصے ہيں۔ حال ہی میں پاکستانی پارلیمنٹ نے گلگت بلتستان کو بھی پاکستان کے پانچویں صوبے کی حیثیت دے دی ہے۔ ٌ********** RY 13-01-2023 صوبہ جات کی تقسیم یکم جولائی 1970ء کو کی گئی۔

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.