بنی اسرائیل جس بچھڑے کی پوجا کرتے تھے اس کی آواز کس سے ملتی تھی؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. کسی کی بھی نہیں
  2. B. انسان کی آواز
  3. C. گھوڑے کی آواز
  4. D. بچھڑے کی آواز

Correct answer

بچھڑے کی آواز

Explanation

Explanation سیّدنا موسیٰ علیہ السّلام کے جانے کے 30دن بعد سامِری نے بنی اسرائیل سے زیورات جمع کئے اور انہیں پگھلا کر ایک بچھڑا بنادیا۔ اس کے پاس اُس جگہ کی مٹّی تھی جس جگہ حضرتِ سیّدنا جبریل علیہ السّلام کے گھوڑے نے قدم رکھا تھا۔ اس نے جیسے ہی وہ مٹّی بے جان بچھڑے میں ڈالی تو وہ گائے کی طرح آواز نکالنے لگا۔ بچھڑے کی پوجا اِس کے بعد سامِری نے لوگوں کو بہکانا شروع کردیا کہ یہ بچھڑا تمہارا اور موسیٰ علیہ السّلام کا خدا ہے

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.