عالم برزخ کسے کہتے ہیں؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. عذاب دوزخ کا عالم
  2. B. موت اور قیامت کے دن کا درمیانی وقفہ
  3. C. چاند ستاروں کی دنیا
  4. D. محشر کادن

Correct answer

موت اور قیامت کے دن کا درمیانی وقفہ

Explanation

Explanation دنیا اور آخرت کے درمیان ایک او ر عالَم ہے جس کو برزخ کہتے ہیں مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تمام اِنس وجن کو حسبِ مراتب اُس میں رہنا ہوتا ہے، اور ی ہ عالَم اِس دنیا سے بہت بڑا ہے۔ دنیا کے ساتھ برزخ کو وہی نسبت ہے جو ماں کے پیٹ کے ساتھ دنیا کوبرزخ میں کسی کو آرام ہے اور کسی کو تکلیف

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.