الجبر والمقابلہ کے مصنف کون ہیں؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. البيروني
  2. B. ان میں سے کوئی نہیں
  3. C. الخوارزمی
  4. D. بو علی سینا

Correct answer

الخوارزمی

Explanation

Explanation الجبر والمقابلہ کے مصنف ہیں : الخوارزمی یہ کتاب الخوارزمی نے 9ویں صدی میں لکھی تھی، جو تقریباً 820 عیسوی کے آس پاس تصنیف کی گئی۔ یہ ریاضی میں الجبرا کے اصولوں کی وضاحت کرنے والی ایک اہم کتاب ہے اور دنیا میں الجبرا کے علم کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.