اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All — Multiple-choice practice

  1. A. اسم جامد
  2. B. اسم مصدر
  3. C. ان میں سے ہوئی نہیں
  4. D. اسم مشتق

Correct answer

اسم جامد

Explanation

Explanation اسم جامد وہ اسم ہے جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ اس سے دوسرے صیغے بنتے ہوں اور صرف ذات پر دلالت کرے ۔ :جیسے زيد، كتاب، قلم وغیرہ اضافی معلومات مصدر ایسا اسم ہے جس سے دوسرے فعل بن سکتے ہیں لیکن وہ خود کسی فعل سے نہیں بنتا۔ اسم مشتق اُس اسم کو کہتے ہیں جو کسی مصدر سے نکلا ہو ND-21-5-2023

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.