Which prophet is referred to as Peer-e-Kanaan?
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice
"پیر کنعان" کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
- A. Prophet Musa (A.S)
- B. Prophet Yaqub (A.S)
- C. Prophet Ibrahim (A.S)
- D. Prophet Yusuf (A.S)
Correct answer
Prophet Yaqub (A.S)
Explanation
Explanation پیر کنعان ایک لقب ہے جو حضرت یعقوب علیہ السلام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام کے بیٹے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پوتے تھے۔ آپ کا تعلق کنعان (موجودہ فلسطین اور اردگرد کے علاقے) سے تھا۔ اسی نسبت سے آپ کو پیر کنعان کہا جاتا ہے۔ پیر کے معنی ہیں بزرگ یا رہنما، اور "کنعان" وہ خطہ ہے جہاں حضرت یعقوب علیہ السلام اور ان کی اولاد آباد تھی۔ اردو شاعری اور اسلامی ادب میں "پیر کنعان" کا ذکر حضرت یعقوب علیہ السلام کے لیے عزت و احترام کے ساتھ کیا جاتا ہے ،
Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.
More All questions
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.