مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. مزاح نگاری
  2. B. ڈرامہ نگاری
  3. C. ان میں سے کوئی نہیں
  4. D. تنقید نگاری

Correct answer

مزاح نگاری

Explanation

Explanation مشتاق احمد یوسفی (4 ستمبر 1921ء - 20 جون 2018ء) اردو کے بھارتی نژاد پاکستانی مزاح نگار تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی، مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان میں مشتاق احمد یوسفی کا ہجرت کر جانا بھی ہے۔

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.