المساکین کس ام المومنین کا لقب ہے ؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
  2. B. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
  3. C. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
  4. D. حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا

Correct answer

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا

Explanation

Explanation ام المساکین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کا لقب ہے ۔ ان کا یہ لقب ان کی سخاوت اور غریبوں اور مسکینوں کی مدد کی وجہ سے مشہور ہوا حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کو "ام المساکین" کا لقب ان کے زمانے کے لوگوں نے دیا تھا۔

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.