سیرت نبوی کس نے مکمل کی تھی؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. سید سلیمان ندوی
  2. B. علامہ شبلی
  3. C. مرزاعالب
  4. D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

سید سلیمان ندوی

Explanation

Explanation سیرت نبوی سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اردو زبان بلکہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی بہترین کتب سیرت میں شمار کی جاتی ہے، دراصل اس کو علامہ شبلی ؒ نے لکھنا شروع کیا تھا اور دو جلدیں لکھ بھی ڈالی تھی۔ تاہم علامہ شبلی کا انتقال ہوگیا ،تو باقی کی جلدیں سید سلیمان ندوی نے مکمل کیں ND14-3-2023

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.