اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. انتظار حسین
  2. B. اعظم کریوی
  3. C. سجاد حیدر یلدرم
  4. D. پریم چند

Correct answer

پریم چند

Explanation

Explanation ڈاکٹر معین الدین نے سجاد حیدر یلدرم کو پہلا افسانہ نگار قرار دایا ہے۔ جبکہ بعض کے خیال میں پریم چند پہلے افسانہ نگار ہیں۔ سجاد حیدر یلدرم اور پریم چند اردو افسانے کے دو اہم نام اور ستون ہیں۔ یہ دو نام ہیں بلکہ دورجحانات ہیں ایک رومانیت کا اور دوسرا حقیقت نگاری کا۔ یلدرم کا رومانی مزاج ہے اور پریم چند کی حقیقت نگاری کا رجحان غالب ہے۔ زیادہ اولیت اور آراء پریم چند کے حق میں ہے۔

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.