حضرت عثمان غنی نے ـــــــــــــــــــــــــ کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا۔
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice
- A. حضرت ابو بکر صدیق
- B. حضرت حمزہ
- C. حضرت عمر فاروق
- D. حضرت علی شیر خدا
Correct answer
حضرت ابو بکر صدیق
Explanation
Explanation حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی زوجہ محترمہ کی علالت کے باعث غزوہ بدر میں شرکت نہیں کرپائے تھے۔ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور جنت میں میرے رفیق حضرت عثمان غنی ہوں گے۔ حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں اسلام کا پہلا بحری بیڑا تیار ہوا۔ بیعت رضوان کے موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دست اقدس کو سیدنا عثمان غنی کا ہاتھ قرار دیا۔ حضرت عثمان غنی نے حضرت ابو بکر صدیق کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا۔ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ حضرت عثمان غنی ایسے حیا دار ہیں کہ آسمان کے فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔ حضرت عثمان بن عفان کے دور خلافت میں اسلامی سلطنت 44 لاکھ مربع میل کے وسیع و عریض خطہ پر محیط تھا۔ حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ حافظ قرآن پہلے حضرت عثمان طویل ترین دور خلافت 23 تا 35 ہجری بطور خلیفہ 644 عیسوی تا 656 عیسوی بطور خلیفہ سیدہ کلثوم اور سیدہ رقیہ نکاح ذوالنورین، جامع القرآن، القابات 82 برس کی عمر میں، 18 ذوالحجہ کو شہادت تیسرے خلیفہ اسلام کے مکہ پیدائش حضرت عثمان بن عفان مکمل نام
Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.
More All questions
- Second battle of Panipat was fought in ___
- Beijing Declaration and Platform for Action deals with?
- کون سی ضرب المثل درست ہے ؟ ,سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر , تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
- یہ ۔۔۔۔۔۔۔ عام نہیں ھے؟
- 3D printing technology is based on which foundational technique?
- Who is called the conqueror of Egypt?
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.