پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. کسی کا اصلی نام ہونا
  2. B. تعلیم کا احترام کرنا
  3. C. کسی کا علمی نام ہونا
  4. D. بغیر علم کے عالم بننا

Correct answer

بغیر علم کے عالم بننا

Explanation

Explanation محاورہ " پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل " کا مطلب ہے کہ کوئی شخص جو پڑھا لکھا نہ ہو مگر اپنا نام بہت علمی اور معتبر رکھتا ہو۔ یعنی حقیقت میں علم نہ ہونے کے باوجود علم کا دعویٰ کرنا۔

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.