کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice
- A. غلام عباس
- B. احمد ندیم قاسمی
- C. خدیجہ مستور
- D. ہاجرہ مسرور
Correct answer
غلام عباس
Explanation
Explanation کتبہ افسانہ غلام عباس کے شاہکار افسانوں میں سے ایک نمائندہ افسانہ ہے ۔ راست اسلوب کے اس افسانہ کا بیانہ سادہ اور اکہرا ہے ۔ جس کی بُنت بہت مضبوط ہے ۔ تحریر میں انتہائی روانی اور سادگی ہے ۔ انجام تک پہنچتے پہنچتے قاری بھی ایک دکھ بھری سانس لے کر رہ جاتا ہے ۔ اس افسانہ پر یہ کہاوت / محاورہ بالکل درست بیٹھتی ہے کہ زرا سی بات کو افسانہ بنا دیا ۔ اس تحریر کا پلاٹ بہت جاندار ہے قاری کو باندھ کر رکھ دیتا ہے۔اس افسانہ میں ایک ہی مرکزی کردار ہے شریف حسین ۔ جو کہ دفتر میں کلرک ہے ۔ سارا افسانہ اسی کے گرد گھوم رہا ہے ۔
Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.
More All questions
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.