ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice
- A. فہمیدہ ریاض
- B. کشور ناہید
- C. نوشی گیلانی
- D. پروین شاکر
Correct answer
پروین شاکر
Explanation
Explanation پروین شاکر نے اردو ادب میں پہلی بار صنف نازک کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ضمیر واحد متکلم کا استعمال کیاجس سے ا ن کے قاری بہت جلد ان کی طرف ایک مقناطیسی قوت کے ساتھ کھینچے چلے آئےماہ تمام ان کا کلیات ہے اس کلیات میں ان کے مجموعہ کلام خوشبو، صد برگ، خود کلامی، انکاراور کف آئینہ شامل ہیں۔
Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.
More All questions
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.