شراب کی حد 80 کوڑے کس کے عہد میں مقرر کی گئی؟

PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) / All - Multiple-choice practice

  1. A. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
  2. B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
  3. C. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
  4. D. حضرت علی کرم اللہ وجہہ

Correct answer

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Explanation

Explanation شراب کی حد 80 کوڑے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں مقرر کی گئی تھی۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب لوگوں میں شراب نوشی کی وبا عام ہوگئی اور اس کے روک تھام کے لیے سخت اقدام کی ضرورت محسوس کی گئی

Continue with All MCQs, explore all PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.