کس نے 1881 میں فیکٹری ایکٹ منظور کیا جس کے مطابق بچوں کے لئے کارخانوں میں نو گھنٹے اوقات کار مقرر کیئے اور خطرناک مشینری کو محفوظ کرنے کا حکم دیا؟

Pak Study / Pak Study Most Repeated Past Papers — Multiple-choice practice

  1. A. لارڈ میو
  2. B. لارڈ منٹو
  3. C. لارڈ ڈلارنس
  4. D. ان میں سے کوئی نہیں
  5. E. لارڈ رپن

Correct answer

لارڈ رپن

Explanation

Explanation لارڈ رپن نے 1881 میں فیکٹری ایکٹ منظور کیا جس کے مطابق بچوں کے لئے کارخانوں میں نو گھنٹے اوقات کار مقرر کیئے اور خطرناک مشینری کو محفوظ کرنے کا کم دیا. لارڈ رپن 1880 سے لیکر 1884 تک انڈیا کے گورنر جنرل رئے۔

Continue with Pak Study Most Repeated Past Papers MCQs, explore all Pak Study topics, or try the Pak Study Most Repeated Past Papers practice quiz.

More Pak Study Most Repeated Past Papers questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.